داخل سلسلہ فرمائىں۔ بڑى عناىت ہوگى۔ مىں سلسلہ تعلىم حضرت مولانا عبد المجىد صاحب سے جارى رکھوں گا۔ اور مدتوں سے الحمد ﷲ تعلىم کا سلسلہ جارى ہے۔ تقرىباً سو(100) وعظ اور مختلف کتابىں بہشتى زىور وغىرہ مطالعہ کى ہىں۔ اور حتى الامکان اپنى اصلاح کرتا رہتا ہوں اور آپ کى برکت سے اﷲتعالىٰ نے بہت کچھ اصلاح فرمادى ہىں۔ اور اکثر اپنى ضرورىات دىنى و دنىوى مىں مَىں مولانا عبد المجىد صاحب سے مشورہ لىتا رہتا ہوں۔
از طرف
عبد المجىد رىواڑوى
مسجد ممبر پر لفافہ کا پتہ ہے۔
تارىخ 22/ صفر 1353ھ ،ىوم جمعہ
جواب از حضرت مولانا اشرف على تھانوىؒ
خط کى پىشانى پر حضرت والا نے جواب تحرىر فرماىا:
”السلام علىکم ورحمۃ اﷲ! بعد نماز ظہر ىہ پرچہ بلا لفافہ مجھ کو دے دىں اور بعد نماز مغرب مسجد مىں رہے۔ مىں ازخود بلا کر بىعت کرلوں گا ۔“
جس کى تفصىل اسى کتاب مىں تفصىل کے ساتھ مذکور ہے۔ ىہ خط بعىنہ شائع کىا گىا ہے۔ اس کا عکس بھى ساتھ شائع کىا جارہا ہے۔ خط تقرىباً ساٹھ سال پرانا ہے۔ ىہ خط عزىزم حافظ عبد الخالق نے ارسال کىا۔ اس کے ساتھ دو اور خط حضرت تھانوىؒ کے ہىں ان کا بھى عکس شائع کىا جارہا ہے وہ حضرت کى خىرىت معلوم کرنے