دعا کى طالب ۔صدىقہ مظفر
ىہ خط 85-6-27 کو ملا
عبد المجىد
مظفر قىوم کى اہلىہ کا دوسرا خط
85-8-3
محترم حضرت جى
السلام علىکم !آپ کى رجسٹرى کے بعد آپ کا خط موصول ہوا /8500 کا ڈرافٹ مل گىا ، آپ کا بے حدو حساب شکرىہ۔ پھوپھى صاحبہ محترمہ ہمارے پاس آئى ہوئى ہىں انہوں نے اجازت فرمائى کہ آپ کو تحرىر کر دوں کہ انہوں نے اپنا حصہ معاف کر دىا۔
بىن السطور والد صاحب نے تحرىر کىا لىکن مىں نے پھر بھى ڈىرہ غازىخان مىں خود اخوند عبد الخالق کے سامنے مبلغ دو ہزار روپىہ ادا کر دىئے۔
86-6-19
خط کا بقىہ مضمون
آپ کے افسوس کا خط بھابھى اہلىہ برادرم محمد سلمان خان کو دکھا دىا ہے وہ آپ کا شکرىہ ادا کر رہى ہىں اور دعا کىلئے کہہ رہى ہىں۔ مىر ابڑا بىٹا عبد القىوم عارف اب مىٹرک مىں ہے۔ عزىزى عبد الحى منصور اور عزىز عبد الرحمن ناصر