سے ہوجاتے ہىں۔ دىن کى پابندى شرىعت مقدسہ کے احکامات پر پورى طرح عمل کرنےسے سب کام انشاءاﷲالعزىز آسانى سے پورے ہوجاتے ہىں۔
سانحہ
اس سوانح کى ترتىب کے وقت مندرجہ بالا حضرات مىں سے اس وقت صرف دو حضرات حىات ہىں باقى حضرات اس دارِ فانى کو چھوڑ کر دار البقاء منتقل ہوگئے ہىں ۔ جو حضرات حىات ہىں ان مىں
حضرت مولانا وکىل احمد شىروانى دامت برکاتہم
حضرت سىد غلام اوىس شاہ صاحب سرور والى ڈىرہ غازىخان
جو حضرات حىات ہىں اﷲتعالىٰ ان کا ساىہ تا دىر عافىت کے ساتھ رکھىں اور دنىا سے تشرىف لے جانے والے حضرات کى اﷲتعالىٰ مغفرت فرمادىں اور ان کے درجات بلند فرمائىں۔ احقر عبد الدىان سلىمى ابن حاجى عبد المجىد مرحوم
نوٹ: اگر کوئى اس وصىت نامہ کى فوٹو کاپى دىکھنا چاہے تو وہ احقر سے طلب کرے۔