صاحب کى تقرىرجس مىں حضرت امىر معاوىہؓ کے متعلق جو انہوں نے کہا اس کا ذکر کىا۔ مولوى صاحب نے ىہ کہا کہ حضور نے اىک پىش گوئى حضرت عمار بن ىاسر کے متعلق بىان کى کہ جب وہ مسجد نبوى کى تعمىر کے لئے دو دو اىنٹ ىا پتھر لا رہے تھے اس وقت حضور نے فرماىا تم کو باغى جماعت قتل کرے گى۔ مراد حضرت معاوىہؓ کى جماعت تھى، کىا ىہ مولوى بىوقوف نہىں؟
جواب:پرلے درجے کا بىوقوف ہے۔ جو بادشاہ اپنے مصاحبىن کو برا بھلا کہے ىا سزا دے تو کىا رعاىا کے لوگوں کو ىہ حق حاصل ہے کہ وہ بھى ان کو بُرا بھلا کہىں ىا بادشاہ کى ان امور مىں اتباع کرىں۔ ہم لوگوں کى تو ان کے مناقبات پر نظر ہونى چاہئے جو حضور نے حضرات صحابہ کے بارے مىں فرمائے ہىں۔
حضرت مرزا مظہر جان جاناںؒ کى شہادت
حضرت مرزا مظہر جانِ جاناں ؒ سے اىک رافضى نے جس نے ان کو شہىد کىا تھا ىہ درىافت کىا تھا آپ امىرِ معاوىہؓ کے بارے مىں کىا کہتے ہىں۔ اس کے بارے مىں حضرت نے فرماىا:
گو در دىن اُو رضى اﷲنہ گوىد
اس سے آپ ان مولوى صاحب کى لىاقت کا اندازہ کر لىجئے۔ اس مؤذن نے مرزا صاحب کو شہىد کىا اور اس نااہل نے اپنے آپ کو قتل کر ڈالا۔ مگر آپ اس کو اغوار شىطانى سمجھ کر لا حول پڑھ کر ىکسو ہوجائىں۔