انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
تھى آپ بھى اسى طرح ممانعت کردىں انشاءاﷲاحقر ہر حکم کى تعمىل کرے گا۔ اس کے جواب مىں جو حضرت بچھراىونى نے لکھا وہ بہت کوشش کے باوجود سوائے دو چار لفظوں کے نہىں پڑھا جا سکا۔ احقر نے بہت غور کے بعد جو ادھورى بات سمجھ سکا وہ ىہ ہے: ”کہ اس کا مطلب تو ىہ ہوا مىں مولانا........ سب کو اور والد صاحب کو سلام “۔ (عبد الدىان سلىمى)