Deobandi Books

انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

363 - 380
تھا۔ خصوصاً ڈىرہ غازى خان اور جامپور مىں آپ کثرت سے تشرىف لاتے تھے اور متعلقىن کو اپنى نصائح اور ہداىات سے نوازتے تھے۔ حضرت سىد غلام اوىس شاہ صاحب، حضرت مولانا محمد قاسم صاحب، حضرت مولانا قادر بخش صاحب، مولانا نذىر احمد صاحب اور دىگر حضرات  متعلقىن کے ہاں زىادہ آنا جانا تھا۔ مدرسہ عطاء العلوم شاہ جمالى نوتک بھى تشرىف لاتے تھے۔ وہىں پر حضرت کى سب سے پہلى زىارت ہوئى اور آپ سے تعلق قائم ہوا ۔ پھر آپ کى شفقت نے ہمىں گروىدہ بناىا اور الحمد ﷲحضرت سے آخر تک تعلق قائم رہا بہت سے احباب کو بندۂ ناچىز کى درخواست پر بىعت فرماىا اور بارہا جام پور تشرىف لائے اور شفقتوں اور عناىتوں سے نوازتے رہے۔
 حضرت ہى کى سرپرستى مىں 1978ء مىں ہم نے مجلس صىانۃ المسلمىن جامپور کى تشکىل آپ ہى کى سرپرستى  مىں کى تھى اور پھر آپ ہى کى سرپرستى مىں جامپور مىں کئى تارىخى جلسے کرائے جن مىں حضرت مولانا محمد مالک کاندھلوىؒ، حضرت مولانا نجم الحسن تھانوىؒ، حضرت مولانا حکىم محمد اختر صاحب مدظلہ، حضرت مولانا عبد الرحمن اشرفى صاحب مدظلہٗ، حضرت مولانا مشرف على تھانوى صاحب مدظلہٗ، حضرت مولانا محمد شرىف صاحب جالندھرىؒ، حضرت مولانا وکىل احمد شىروانى صاحب مدظلہٗ، حضرت مولانا مفتى عبد الشکور ترمذىؒ جىسے اکابر علماء تشرىف لاتے رہے۔ ىہ سب حضرات کى کرامت اور برکت تھى اور آج بھى الحمدﷲمجلس کا کام ہو رہا ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
19 باسمہ سبحانہ وتعالىٰ 18 1
20 خاندانى پس منظر: 30 19
21 دہلى آمد 31 19
22 عرىبک سکول 31 19
23 تعلىم قرآن 32 19
24 شادىاں 33 19
25 چالىس سال کى عمر کے متعلق حدىث 34 19
26 حضرت تھانوى﷫سے تعلق 35 19
27 حضرت تھانوى﷫ کى پہلى زىارت 35 19
28 ڈاکٹر کے لقب کى وجہ 38 19
29 ڈانٹ اور خفگى 39 19
30 بىعت حضرت اقدس مولانا اشرف على صاحب﷫ 40 19
31 سلسلہ تھانوى کى برکات 42 19
32 جواب حضرت بچھراىونى 43 19
33 بىعت حکىم الامت مجدد الملت 47 19
34 خط کى پىشانى پر حضرت والا نے جواب تحرىر فرماىا: 48 19
35 والد صاحب کى خانىوال آمد 52 1
36 تحرىک پاکستان اور مسلم لىگ کى حماىت 53 35
37 مولانا کا اىک اور واقعہ 54 35
38 ہمارے والد عجىب تھے 55 35
39 اہلِ علم کى عزت 58 35
40 عبد الدىان عرض کرتا ہے: 61 35
41 مظفر گڑھ کے اىک فاضل دىوبند کا والد صاحب سے اصلاحى تعلق 61 35
42 حضرت بچھراىونىؒ کے اىک مرىد کو والد صاحب کا جواب 65 35
43 حضرت بچھراىونى کا طالب علمى کا اىک واقعہ 66 35
44 لفظ ”پاکستان “کى تحقىق 68 35
45 مخلوط حکومت دو باتوں کى تحقىق: 69 35
46 پاکستان کے بارے مىں حضرت بچھراىونىؒ کا نظرىہ 69 35
47 ”فىض المجىد بقلم عبد المجىد“ 71 35
48 حضرت کا پاکستان پہنچنا 72 1
49 حضرت بچھراىونى کا ہجرت مکہ کا ارادہ 74 48
50 حضرت بچھراىونىؒ حضرت مفتى محمد حسنؒ کى نظر مىں 75 48
51 حضرت بچھراىونى کا خانقاہ امدادىہ مىں حضرت کى موجودگى مىں بىان 77 48
52 حضرت مولانا عبد البارى ندوى کے خط کا جواب 80 48
53 حقيقى اصلاح 85 48
54 قىامِ پاکستان کے وقت حالات کى حقىقت 85 48
55 فقير اور غنى كى اصل تعريف 86 48
56 اصل تکبر کى حقىقت 86 48
57 غىرضرورى اخراجات 87 48
58 کسى عالم اور دروىش کے اچھا ىا بُرا ہونے کا معىار 88 48
59 مفاسد اور برائى بند کرنے کا اصل طرىقہ 88 48
60 خلافت و تصوّف کى حقىقت اور نو آموز خلفاء 89 48
61 حضرت بچھراىونى کى پانچ اہم نصىحات 90 48
62 افضل الجہاد کلمۃحق عند سلطان جائرکى حقىقت 92 48
63 وساوس کا اعلىٰ درجہ کا علاج قلب گذرگاہ ہے 94 48
64 حقىقى مسلمان 95 1
65 مومن کى حقىقى شان 96 64
66 کسى کافر کا اسلام ثابت کرنا کفر ہے 96 64
67 قابلىت کى قسمىں 97 64
68 تصوّف کىا ہے؟ 98 64
69 جدىد علم اور دىن کا علم 99 64
70 ہر اچھے کام پر حمد و ثنا کرنا چاہئے 100 64
71 طبىعت پر بوجھ اور ثقل کى عجىب توضىح 100 64
72 مال و دولت کے فتنے سے محفوظ رہنا اصل صحابہ کا حصہ تھا 102 64
73 قرآن اور حدىث کے سمجھنے کا طرىقہ 103 64
74 اہل اﷲ سے ٹکرانا اور ان کو اىذاء دىنا حقىقت مىں اپنى بربادى کو دعوت دىنا ہے 104 64
75 اہل حق کى کتابىں اور ان کى صحبت 105 64
76 پىروں کے ساتھ زائد لوگوں کى دعوت 106 64
77 انسان پر تىن چىزوں کا اثر ہوتا ہے 109 64
78 حضرت مولانا عبد القدوس گنگوہى﷫ کا دعا گو عالَم کا لکھنا 109 64
79 انسان پر تىن چىزوں کا اثر ہوتا ہے: 110 1
80 کافر کبھى بامراد نہىں ہوتا 111 79
81 فکر آخرت 112 79
82 قلب کا روشن ہونا 112 79
83 حبِ شىخ کلىد مشکلات ہے 114 79
84 حضرت امىر معاوىہؓ کے متعلق پىشگوئى 114 79
85 حضرت مرزا مظہر جان جاناںؒ کى شہادت 115 79
86 اىمان حقىقى اور اىمان کامل 116 79
87 ىاد رکھنے کى بات 118 79
88 علمِ دىن کے مقتضىٰ پر عمل 118 79
89 تربىت السالک کى چھپائى 120 79
90 حضرت تھانوى کے حوصلہ افزا کلمات 123 79
91 اصل قلب کى درستگى 124 79
92 مجاز بىعت 128 79
93 حضرت تھانوىؒ سے تعلق 130 79
94 حضرت شاہ مولانا ابرار الحق صاحب کا خط 136 79
95 حضرت والد صاحب کى زندگى کے چند اہم واقعات 141 79
96 حضرت تھانوىؒ اور حضرت مدنىؒ کے تعلقات 142 1
97 گاندھى کے استقبال پر حضرت تھانوىؒ کا اظہارِ افسوس 142 96
98 حضرت تھانوىؒ کو قتل کى دھمکى 143 96
99 اہلِ خانقاہ کى تسلى کے لئے اورنگ زىب عالمگىر کا واقعہ 144 96
100 چالىس افراد کے ساتھ اکىلے اورنگ زىب کا سفرِشکار 147 96
101 شىخ کے شىخ کا ادب ضرورى ہے 149 96
102 اىک سکھ مہنت کا والد صاحب کى زىارت کے لئے آنا 150 96
103 زندہ پىر کے مىلہ مىں گھوڑى پر جانا 153 96
104 مزار تک گھوڑى پر جانا اور لوگوں کا روکنا 154 96
105 گھوڑى کى شوخى اور پھر رام ہونا 155 96
106 پىر سىدن شاہ کى توجہ کا ذکر 156 96
107 پىرسىدن شاہ سے سوال وجواب اور دعوت کا انکار 157 96
108 پىرسىدن شاہ سے دوسرى ملاقات 160 96
109 پاکستان کى مثال 161 96
110 حضرت بچھراىونىؒ کا خط بنام قبلہ والد صاحب 163 96
111 لڑکى کى شادى مىں کھانے کى دعوت 164 96
112 خلفاء کرام 167 1
113 خلفاء کى فہرست مىرى ىاد داشت پر ہے 167 112
114 مولانا فتح محمد صاحب کى کرامت 176 112
115 حاجى فضل الرحمن خان صاحب 177 112
116 جواب حضرت بچھراىونىؒ 179 112
117 خان صاحب کے تھانہ بھون جانے کا طرىقہ 182 112
118 مولانا سىدنذر محمد شاہ بخارى ﷬ 185 112
119 صفائى معاملات، ادائىگى قرض اور حقوق العباد 186 112
120 مظفر قىوم کى اہلىہ کا دوسرا خط 189 112
121 مدارس مىں رقم کى ادائىگى کا حکم 191 112
122 ادائىگى زکوٰۃ 191 112
123 بعض اعزاء کى وصىت 192 112
124 دادا جان کى نصىحت 194 112
125 اولاد کے لئے نصائح 197 112
126 نماز کے متعلق وصىت 200 1
127 رسومات 201 126
128 شادىوں مىں بارات کم بلائى جائے 203 126
129 حضرت بچھراىونى کا ولىمہ 204 126
130 مسئلہ عرضِ اعمال 210 126
131 حضرت تھانوىؒ کى بات 214 126
132 پردہ کى ضرورت 217 126
133 دىور کا لفظ استعمال نہىں کرنا چاہئے 218 126
134 پردہ کا مسئلہ قرآن مىں بھى ہے 220 126
135 بچے کى تربىت کا صحىح وقت 224 126
136 بچوں کى تربىت کے متعلق ذکر تھا اس پر فرماىا : 225 126
137 دعا 227 126
138 قبر پر جا کر فاتحہ پڑھنے مىں مصلحت 229 126
139 حضرت والد صاحب کے اسفارِ حج 234 126
140 بابا گورو نانک کا ذکر 236 126
141 وصاىا 245 126
142 تقسىم وراثت خصوصى نوٹ 247 126
143 وصىت کے بارے مىں عمل کى تاکىد 248 126
144 والد صاحب کا تقسىمِ وراثت کىلئے کمىٹى بنانا 249 126
145 سانحہ 251 126
146 وصىت نامہ 252 126
147 ضرورى عنوان 260 126
148 مىرےابا جى ﷬ 266 1
149 مىرا بچپن 267 148
150 احقر کى بسم اﷲ 269 148
151 خىر المدارس کى شورى اور منتظمہ کى رکنىت 270 148
152 مدرسہ مجىدہ ڈىرہ غازىخان مىں تعلىم 271 148
153 والد صاحب کى جامعہ اشرفىہ مىں بطور ناظم تقررى 272 148
154 حضرت شاہ عبد الغنى پھولپورىؒ کى والد صاحب سے محبت 273 148
155 والد صاحب کى نسبت و کرامات 276 148
156 شىخ المحدثىن حضرت مولانا ادرىس صاحب کاندھلوى ؒ کى احقر پر شفقت 277 148
157 حضرت مولانا عبىد اﷲصاحب کى شفقت 278 148
158 جامعہ اشرفىہ سے سندِ فراغت 279 148
159 دوسرى دستار بندى 279 148
160 حضرت مولانا مشرف على تھانوى کا احقر کو گھڑنا 280 148
161 مولانا مشرف صاحب کى شفقت کى وجہ 281 148
162 دو نصىحتىں 282 148
163 چائے کے بارے مىں حکىم الامت کا معمول 283 148
164 مولانا مشرف على تھانوى کا احقر کومفىد ترىن مشورہ 284 148
165 ابا جى کے اسفار احقر کے ساتھ 285 148
166 سفر گجرات 287 148
167 سفر لاہور بغرض آپرىشن آنکھ اور والد صاحب کى اىک کرامت 289 148
168 حضرت ڈاکٹر عبد المجىد صاحب رىواڑى والے﷬ 295 148
169 تھانہ بھون کى پہلى حاضرى 296 148
170 ڈاکٹر کا لقب 297 148
171 خط جو والد صاحب نے تحرىر فرماىا 298 148
172 حضرت ڈاکٹر صاحب کى اىک رواىت 305 148
173 بروفات حضرت ڈاکٹر عبد المجىد صاحبؒ (رىواڑى والے) 308 1
174 باقىات صالحات اولاد 310 173
175 اہلىہ ثانى سے اولاد 316 173
176 مىرِکارواں 325 173
177 محبوبىت کاملہ 327 173
178 وصال حضرت والد صاحب 336 173
179 مجلس کے اجتماعات 338 173
180 نسبت مجىدى 343 173
181 عمل غسل 350 173
182 تجہىز و تکفىن کے بارے مىں وصىت 354 173
183 شىخ طرىقت رہبر شرىعت حضرت الحاج ڈاکٹر عبد المجىد رىواڑوى ﷫ 362 173
184 حضرت الشىخ ڈاکٹر عبد المجىد رىواڑوى ﷫ سے مىرا تعلق 365 173
185 اک دىا اور بجھا 371 173
Flag Counter