انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
بالغ اولاد جو والد صاحب کى زندگى مىں فوت ہوئىں وہ صرف اىک ہىں : آپا صغىراً 1950ء مىں خانىوال مىں فوت ہوئىں۔ جو اولاد والدصاحب کے بعد اس دنىا سے گئى آپا سمىعاً: ان کا انتقال 96-4-12کو موضع کھارا مىں ہوا۔ آپا مہر النساء: کا انتقال دسمبر 1998ء کاہنہ نو مىں ہوا۔ سب سے بڑے بھائى محمد عباس خان۔12 اکتوبر 2003ء بھائى محمد قاسم صاحب ۲۲ جنورى ۲۰۱۲ء بروز پىر ،ناروال مىں انتقال ہوا۔ والد صاحب کى سوانح کى کتابت ہوچکى تھى، تصحىح کا کام بھى آخرى مرحلہ مىں تھا، افسوس! ىہ کتاب ان کى زندگى مىں شائع نہ ہوسکى۔