انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
جن علماء اور بزرگوں سے مشورہ ترکہ کرنا ہے مفتى عبد الستار صاحب ملتان مفتى جمىل احمد صاحب تھانوى جامعہ اشرفىہ لاہور مولانا وکىل احمد صاحب شروانى لاہور مولانا قادر بخش صاحب ڈىرہ غازىخان مولانا محمد قاسم صاحب حاجى انوار الٰہى صاحب سىد غلام اوىس شاہ صاحب ڈىرہ غازىخان سىد نذر محمد صاحب کوٹ بودلہ جام پور حاجى سکندر دىن صاحب ان کے علاوہ اگر ىہ حضرات کسى اور کو شامل کرنا چاہىں مىں خوشى سے اجازت دىتا ہوں، بلکہ اس وقت ذہن مىں ىہى آگئے، اﷲتعالىٰ امداد فرمانے والے ہىں۔خلوص اور نىک نىتى ہو تو سب کام آسانى