انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مىں زور زور کلمہ شرىف ضرب سے پڑھنے لگا۔ اس خط کے جواب مىں حضرت بچھراىونى نے جواب دىا: نسبت قلندرى کى عطا مبارک ہو نسبت قلندرى عطا ہوگئى۔ اىک دفعہ حضرت والد صاحب حضرت مولانا مسىح اﷲ خان جلال آبادى کو خط لکھا اس کا جواب بھى ىہى تھا آپ کو نسبت قلندرى حاصل ہے۔