انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
جمعہ کى رات ۲ بجے کے قرىب ہوا۔ نمازِ جنازہ سبزى منڈى کے ساتھ گراؤنڈ مىں ادا کى گئى۔ خانىوال کى تارىخ کا بہت بڑا جنازہ تھا۔حضرت مولانا خىر محمد صاحب نے نماز جنازہ پڑھائى۔ حضرت والد صاحب بوجہ شدت غم کے حضرت کو قبر مىں اتارنے کے لئے خود قبر مىں اترے اىک ىا دو دوسرے صاحب بھى تھے۔ سنت کے مطابق قبلہ کى جانب کروٹ دى۔