حوادث کے آنے سے مکدر اور رنجىدہ رہتے ہىں۔ اس کے بعد بھى اگر پرىشانى دفع نہ ہوتو اس کا مىں ذمہ دار ہوں۔ آپ کو عمل کرنے سے پہلے بولنے کا حق بھى نہىں ؎
ذکرِ حق آمد غذاء روح را
مرہم آمد او دل مجروح را
ترجمہ: اﷲتعالىٰ کے ذکر سے روح کو غذا ملتى ہے اور ذکر سے زخمى دل کو مرہم ملتى ہے۔
حضرت مولانا عبد المجىد صاحب کے خلفاء کرام
حضرت کے خلفاء کے بارے مىں کوئى اىسى تحرىر نہىں ملى جس سے تمام خلفاء کا پتہ چل جائے:
مولانا عبد الحق فاضل دىوبند رىواڑى
والد محترم حضرت حاجى عبد المجىد صاحب
محترم صوفى عبد الغنى صاحب رىواڑى والے خانىوال۔
والد صاحب کى اىک تحرىر ملى جس مىں چھ افراد کى خلافت کا ذکر ہے۔ لىکن ىہ خلافتىں پاکستان بننے کے بعد دى گئىں۔ اس پر تارىخ 1367ہجرى لکھى ہے۔
اسمائے گرامى: