انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
نظر آتا نہىں کوئى انہىں تىرے سوا ساقى ہائے کس نے جگا دىا مجھ کوکىسا وحشى بنا دىا مجھ کو جگر مىں آگ لگا دى اور آگ پر شعلہاس کا پھر دل بنا دىا تو نےسارے عالم سے ہوگئى وحشتکىسا وحشى بنا دىا تو نےنظر سے دو عالم گرا دىا تو نےنہ جانے کونسا عالم دکھا دىا تو نے اے مسىحائے زماں تىرى مسىحائى عجبتو نے مردوں کو مسىحائے زمانہ کر دىابے تمہارے دىکھے اب دم بھر بھى چىن نہىں آتاسچ بتاؤ جان جاں تم نے مجھے کىا کر دىامصائب کا ہجوم نعمت ہے مصائب کا ہجوم نعمت ہے۔ ىہ اﷲتعالىٰ کى رحمت کے انکڑے ہىں کہ حد