انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
صاحبو! مولوى صاحب کے بىان کا خلاصہ ىہ ہے آج کل جو ہم لوگوں نے مقاصد حاصل کرنے کے طرىقے اختىار کر رکھے ہىں اس طرح کامىابى نہىں ہوگى، بلکہ ہمىں جو کچھ بھى حاصل کرنا ہے وہ حق تعالىٰ کو راضى کر کے کرىں۔ مىں نے حاصل بىان کر دىا ہےتمام وعظ کا۔ سبحان اﷲ! حضرت کے چند جملوں نے تمام ٹوٹے پھوٹے بىان کو خوبصورت کر دىا۔