انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
جب پاکستان بن گىا تو اس کى مخالفت ٹھىک نہىں۔ اس کے بعد اس وزىر صاحب کو مخاطب کر کے کہا کہ شاہ جى! اس قوم کا اعتبار نہ کرنا، ىہ نعرے ہمارے ساتھ لگاتى تھى (بخارى زندہ باد وغىرہ) اور ووٹ آپ کو دىتى تھى۔ اس سے معلوم ہوا کہ حضرت شاہ صاحب پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان کے حامى ہوگئے تھے۔