Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 36

239 - 616
گئی اور لوگوں نے بوجہ کمال مشابہت اور مماثلت کے اسی شبیہ کو عیسیٰ علیہ السلام خیال کیا اور عیسیٰ علیہ السلام بعینہ وبجسدہ العنصری پھر دوبارہ دنیا میں تشریف لائیںگے۔ دجال کو قتل کریں گے۔ امام مہدی علیہ السلام کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ آپ کی شادی ہوگی۔ اولاد ہوگی۔ پھر وفات ہوگی اور آنحضرتﷺ کے روضۂ اطہر میں آپ کے آغوش رحمت میں مدفون ہوںگے وغیرہ وغیرہ اور نیز ان حوالہ جات سے یہ ثابت ہوا کہ قرآن مجید اور حدیث میں مسیح علیہ السلام کی حیات کے متعلق تصریح ہے اور اسی پر اجماع قطعی اہل سنت والجماعت ہے اور یہی مذہب ہے اہل سنت والجماعت کا۔ لہٰذا مرزاقادیانی کے معیار صداقت مقرر کردہ کے مطابق کہ جو عقیدہ قرآن وحدیث سے ثابت ہوا اور اہل سنت والجماعت کا اتفاقی مسئلہ ہوا اور امور دینیہ سے اجماعی طور سے ثابت ہوا وہی حق ہے۔ خلاف اس کے سراسر گمراہی اور بدامنی ہے اور کفر کو اختیار کرتا ہے۔
	ایام الصلح، تحفہ گولڑویہ، آئینہ احمدیت وغیرہ، (توضیح المرام ص۳، خزائن ج۳ ص۵۲) بائبل اور ہماری احادیث اور اخبار کی کتابوں کی رو سے جن نبیوں کا اسی وجود عنصری کے ساتھ آسمان پر جانا تصور کیاگیا ہے۔ وہ دو ہی ہیں۔ ایک یوحنا جس کا نام ایلیا اور ادریس بھی ہے اور دوسرا مسیح بن مریم۔ جن کو عیسیٰ اور یسوع بھی کہتے ہیں۔ چاہئے کہ عیسیٰ علیہ السلام کی حیات جسدی وبدنی کا اقرار کیا جائے اور یہی عقیدہ رکھا جائے۔ کیونکہ قرآن وحدیث اجماع وغیرہ سے یہی عقیدہ ثابت ہے۔ پس مرزاقادیانی اور آپ کے جملہ معتقدین مرزاقادیانی کے اپنے معیار مقرر کردہ ہی کے لحاظ سے اہل سنت سے خارج ہیں اور صراط مستقیم سے الگ اور یقینا باطل پر ہیں۔
الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
مرزاقادیانی کی مختصر سوانح حیات
	برادران اسلام! حدیث میں حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میرے بعد تقریباً تیس دجال کذاب پیدا ہوںگے۔ جن میں سے ہرایک کا یہی دعویٰ ہوگا کہ میں نبی ہوں۔ حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں۔ میرے بعد کوئی نبی پیدا نہیں ہوسکتا۔ 		   (مسلم، ترمذی، ابوداؤد)
	اس حدیث پاک کی رو سے متعدد دجال پیدا ہوچکے ہیں اور اسی سلسلہ کا ایک شخص ہمارے زمانہ میں سرزمین پنجاب سے پیدا ہوا۔ جس کو لوگ مرزاغلام احمد قادیانی کہا کرتے تھے۔ پنجاب ضلع گورداسپور سے متعلق ایک چھوٹا سا قصبہ کادیان ہے۔ امرتسر سے شمال مشرق کو جو ریلوے لائن جاتی ہے۔ اس میں ایک بڑا اسٹیشن بٹالہ ہے جو کہ پرانا مشہور قصبہ ہے۔ بٹالہ سے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 4 1
5 حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مہدی علیہ الرضوان کی چند علامات حضرت مولانا منظور احمد الحسینی ؒ 103 1
6 مرزاقادیانی کے وجوہ کفر ؍؍ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 107 1
7 شرمناک فرار ؍؍ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 113 1
9 حیات عیسیٰ علیہ السلام حضرت مولانا مہر الدینؒ 141 1
10 مقام مرزا جناب محمد اسماعیل سہامؒ 119 1
11 ختم نبوت اور نزول عیسیٰ علیہ السلام حضرت مولانا عبدالرشیدؒ 13 1
12 مرزائیت اور اسلام حضرت مولانا محمد عبداﷲ محدث روپڑیؒ 63 1
14 کذاب نبی جناب محمد سلطان نظامیؒ 263 1
15 مسیح قادیان کے حالات کا بیان جناب سید احسن شاہؒ 315 1
16 مرزائیوں کے دجالی استدلال کی حقیقت جناب سلطان احمد خانؒ 329 1
17 تذکرہ حقائق حضرت مولانا محمد اسحق قاضی ؒ 351 1
18 میں اور قادیان سید عبدالمجید شاہ امجد بخاری بٹالویؒ 417 1
19 تحقیقاتی عدالت کی رپورٹ پر تبصرہ جناب نعیم صدیقی وسعید احمد ملک 441 1
20 فتنہ قادیان جناب چوہدری افضل حق ؒ 555 1
21 تکمیل دین اور ختم رسالت ؍؍ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 595 1
22 میٹھی چھری، مرزائی بدعقلی اور حماقت کی انتہاء ؍؍ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 601 1
23 عقیدہ ختم نبوت اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں حضرت مولانا منظور احمد الحسینی ؒ 609 1
24 خاتم النبیینﷺ 16 11
25 ختم نبوت اور نزول عیسیٰ علیہ السلام 25 11
26 پیغام صلح کا حدیث رسول سے انکار 31 11
27 اثبات حیات مسیح علیہ السلام 32 11
28 مرزاقادیانی کی شہادت 34 11
29 حیات اور نزول عیسیٰ علیہ السلام کی حکمت 34 11
30 تشریعی نبوت کا ادعا 54 11
31 نزول عیسیٰ علیہ السلام اور اسلاف امت 55 11
32 مرزاقادیانی اور نزول عیسیٰ علیہ السلام 56 11
33 فیضان محمدﷺ کامل ہے 57 11
34 خاتم النبیینﷺ اور انبیاء سابقین علیہم السلام 59 11
35 حیات عیسیٰ علیہ السلام یہودیت اور عیسائیت کی موت ہے 60 11
36 مسئلہ ختم نبوت اور موجودہ تحریک حکومت پاکستان کا اس کے متعلق نظریہ 64 12
37 ختم نبوت کا مسئلہ 66 12
38 مسلمانوں اور مرزائیوں میں فرق 67 12
39 مسلمان یہودی وعیسائی ہیں 69 12
40 آپس میں تکفیر کا مسئلہ 70 12
41 گول میز کانفرنس شملہ 72 12
42 لاہوری مرزائی کا کفر 75 12
43 حکومت پاکستان کا نظریہ 78 12
44 خاتم النبیین کا معنی 80 12
45 مرزائیوں کی دو رنگی 83 12
46 خاتم النبیین میں الف لام کا معنی 84 12
47 حضرت عائشہؓ اور مسئلہ ختم نبوت 85 12
48 حضرت علیؓ اور مسئلہ ختم نبوت 86 12
49 مسلمان اور مرتد کی تعریف 87 12
50 مسلمان کی صحیح تعریف 88 12
51 مرتد کی تعریف 89 12
52 حکومت مرزائیوں کو ایک الگ جماعت تسلیم کرے از نقاش پاکستان علامہ اقبالؒ 90 12
53 بیعت یا حلف وفاداری 97 12
54 نکث بیعت یا نقض حلف وفاداری 98 12
55 یزید کی بیعت 100 12
56 ختم نبوت کا انکار 108 6
57 مرزا قادیانی کادعویٰ نبوت 108 6
58 ادّعاء وحی اور اپنی وحی کو قرآن کی طرح قرار دینا 109 6
59 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین 110 6
60 آنحضرتﷺ کی توہین 110 6
61 امت محمدیہ کی کی تکفی 111 6
62 قادیانیوں اور دوسرے کافروں میں کیا فرق ہے؟ 112 6
63 مرزائیت انگریز کا خودکاشتہ پودا 143 9
64 مرزاقادیانی کی انگریزی ظلی نبوت اور اس کی پروان 145 9
65 مرزاقادیانی کی مالی حالت 146 9
66 مرزاقادیانی اور مسئلہ جہاد 147 9
67 مسئلہ حیات مسیح 150 9
68 منشاء نزاع 151 9
69 مرزاقادیانی بانی ٔ فرقہ مرزائیہ کا نظریہ 152 9
70 مرزاقادیانی اور معیار تفسیر قرآن مجید 153 9
71 قرآن مجید اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات جسمانی 156 9
72 کلمہ بل 161 9
73 لفظ رفع 163 9
74 رفع الیٰ اﷲ سے مراد 168 9
75 لفظ قتل 172 9
76 توفی کا مجازی معنی 185 9
77 حضرت ابن عباسؓ کا مذہب 188 9
78 مفسرین کرام اور حیات مسیح علیہ السلام 196 9
79 آنحضرتﷺ اور مسیح علیہ السلام کی حیات جسدی 199 9
80 صحابہ کرامؓ اور حیات مسیح علیہ السلام 205 9
81 تابعین رحمہم اﷲ تعالیٰ اور حیات مسیح علیہ السلام 215 9
82 محدثین رحمہم اﷲ اور حیات مسیح علیہ السلام 221 9
83 بزرگان دین، علماء کرام وحیات مسیح علیہ السلام 225 9
84 انجیل اور حیات مسیح 236 9
85 مرزاقادیانی کی مختصر سوانح حیات 239 9
86 آنحضرتﷺ کا بارگاہ رب العزت میں مقام 245 9
87 انبیاء علیہم السلام کا دربار الٰہی میں مقام 245 9
88 جملہ انبیاء علیہم السلام کی توہین 246 9
89 ضرورت امام 247 9
90 مرزاقادیانی نے اپنی تعریف یوں کی ہے 248 9
91 مرزاقادیانی اور آپ کی قرآن دانی 249 9
92 مرزاغلام احمد قادیانی مثیل مسیح موعود کیسے؟ 251 9
93 توہین مسیح علیہ السلام 252 9
94 نشانات صداقت مسیح موعود 253 9
95 سیرت مسیح علیہ السلام 255 9
96 قادیانی کے الہامات کی تقسیم 256 9
97 مرزاقادیانی کے معتقدات 256 9
98 مرزاقادیانی کے دعوؤں کا اجمالی نقشہ 258 9
99 فتاویٰ جات 261 9
100 مرزائیت سے متعلق عدالتی فیصلہ 262 9
101 قرآن حکیم اور ختم نبوت 265 14
102 قرآن حکیم اور امام آخرالزمان 269 14
103 احادیث اور ختم نبوت 276 14
104 مرزاغلام احمد قادیانی اور دعویٰ محدث ونبی 282 14
105 مرزاغلام احمد قادیانی کے دعویٰ کے ماخذ 284 14
106 دیگر موضوع احادیث، مرزاغلام احمد قادیانی کا دعویٰ اور الہام کہ وہ اہل فارس ہیں 286 14
107 بقول اہل فارس حضرت علیؓ اور سلمانؓ فارسی دونوں محدث تھے 287 14
108 سورۃ محمد اور موضوع روایت 288 14
109 سورہ جمعہ اور ابوہریرہؓ سے متعلق موضوع روایت جو مرزاغلام احمد قادیانی کے دعویٰ کی بنیاد ہے 289 14
110 مادۂ فاروقیؓ، کھڑکی سیرت صدیقیؓ اور قرآن علیؓ 291 14
111 مرزاغلام احمد قادیانی کے الہام، وحی اور پیش گوئیاں 297 14
112 مرزاغلام احمد قادیانی اور تنسیخ جہاد 300 14
113 انگریزوں کا خود کاشتہ پودا 301 14
114 مرزاقادیانی کے ایمان اور دعویٰ میں تناقض 303 14
115 اوصاف نبی اور مرزاقادیانی 306 14
116 مرزاقادیانی کی پیش گوئیاں اور اپنے متعلق کذاب ہونے کا فتویٰ 309 14
117 اﷲ تبارک وتعالیٰ کا کذاب نبی کے متعلق اٹل فیصلہ 313 14
118 عوامی حکومت کا عظیم الشان کارنامہ 314 14
119 (حکیم) مولوی نورالدین صاحب قادیانی سے پہلی ملاقات 420 18
120 حرمت رمضان شریف اور قادیان 424 18
121 قادیان میں انجمن حمایت الاسلام 429 18
122 کادیاں سے قادیاں 438 18
123 حکومت وقت سے دھوکا 439 18
124 قادیان سے ربوہ 439 18
125 تحقیقاتی عدالت کی حیثیت 444 19
126 حصہ اوّل 446 19
127 حصہ دوم 477 19
128 علماء کے تصور اسلام پر عدالت کی قدح 498 127
129 غیرمسلموں کا حق تبلیغ 518 127
130 جہاد اور اس سے تعلق رکھنے والے مسائل 520 127
131 اسلامی ریاست میں فنون لطیفہ کا حشر 530 127
132 خلاصۂ کلام 533 127
133 حصہ سوم 541 19
134 مسلمانوں کا عام جذبۂ ناراضی 543 133
135 رائے عامہ کی شدت اور ہمہ گیری 548 133
136 مطالبات کے عوامی ہونے کا ثبوت 550 133
137 قادیانی مسئلے کا بچہ ابھی زندہ ہے 553 133
138 اس مسئلے کے حل میں عدالت کا حصہ 553 133
139 غلط سرکاری اطلاعات 446 126
140 واقعات کا غیر متوازن بیان 449 126
141 لوگوں کے مسلک کی ترجمانی وتعبیر میں سہو 455 126
142 کچھ تضاد 458 126
143 جمہوری قدروں کے خلاف اظہار رائے 463 126
144 کیا پولیس کا فائرنگ بے تحاشا نہ تھا؟ 471 126
145 پراسرار موٹر کا معاملہ 473 126
146 کس قسم کا مارشل لاء ضروری تھا؟ 474 126
147 قرارداد مقاصد پر اظہار رائے 484 127
148 پاکستان کا بنیادی تصور اور مطمح نظر 488 127
149 اسلام اور اسلامی ریاست 493 127
150 قانون سازی اور مجلس قانون ساز 499 127
151 غیرمسلموں کی حیثیت 502 127
152 مسلمان کی تعریف 505 127
153 ارتداد کی سزا 509 127
154 مسلمان سپاہی کے فرائض 531 127
155 خدا سے انکار بھی مذہب کی شاخ ہے 558 20
156 احرار کا قادیان میں داخلہ … اکتوبر ۱۹۳۴ء 561 20
157 مرزااور مرزائیت 565 20
158 عبدالکریم کی مظلومی اور محمد حسین کا قتل۱۹۲۹ء 567 20
159 محمد امین کا قتل 568 20
160 مرزائی اور مسلمان 572 20
161 شراب اور مرزا 573 20
162 فیصلہ (نومبر ۱۹۳۵ئ) 574 20
163 شہید گنج کی گونج 576 20
164 مسجد شہید اور حکام 578 20
165 طبقہ اولیٰ کی شرارت 579 20
166 مرزائیوں کی شرارت 580 20
167 مخالفوں کے پروپیگنڈے میں خامی 581 20
168 احرار سیسہ پلائی ہوئی دیوار 581 20
169 ایک تائیدی آواز پھر بزن 583 20
170 احرار اور عدم تشدد 584 20
171 جھوٹ کی دیوار گرنا شروع ہوگئی 584 20
172 داخلۂ اسمبلی کا ریزولیوشن 586 20
173 احرار کی سول نافرمانی 586 20
174 مسلم لیگ سے ہمارا تعاون 587 20
175 لیگ کا سرمایہ دارانہ نظام 589 20
176 جعلی اشتہار بازی 591 20
177 فوجی حکومت کا قیام 593 20
Flag Counter