بسم اﷲ الرحمن الرحیم!
برادران اسلام! السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ‘
مرزا غلام احمد قادیانی کی تمام تحریرات ہی کفر کا ڈھیر ہیں۔ جس میں ہزاروںکفرموجود ہیں۔ اس کی ایک ایک عبارت مرقع کفر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت مولانا سید محمدانورشاہ کشمیری قدس سرہ فرمایا کرتے تھے کہ مسیلمہ کذاب اور مسیلمہ پنجاب کا کفر فرعون کے کفر سے بڑھ کرہے۔ ہم ذیل میں ان میں سے چھ وجوہ کفر کو دلائل کے ساتھ آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں:
۱… ختم نبوت کا انکار۔
۲… دعویٰ نبوت۔ ۳… دعویٰ وحی نبوت۔
۴… حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین۔
۵… آنحضرتﷺ کی توہین۔
۶… عام امت محمدیہ کو کافر کہنا۔
۱…ختم نبوت کا انکار
آنحضرتﷺ کی ختم نبوت قرآن کریم کی نصوص قطعیہ، احادیث کے تواتر اور امت کے اجماع سے ثابت ہے۔ آنحضرتﷺ کے بعد مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت کرنا انکار ختم نبوت کی صریح دلیل ہے۔ جبکہ ختم نبوت کا منکر قطعی کافر ہے۔ اس سلسلے کا ایک حوالہ ملاحظہ ہو:
’’وکونہﷺ خاتم النبیین مما نطق بہ الکتاب وصدعت بہ السنۃ۰ واجمعت علیہ الامۃ فیکفرمدعی خلافہ ویقتل ان اصر(روح المعانی ج۸ص۹۳)‘‘
ترجمہ:… ’’آنحضرتﷺ کے آخری نبی ہونے پر کتاب اﷲ ناطق ہے اور احادیث نے کھول کر سنا دیا اور اس پر امت کا اجماع ہے۔ پس اس کے خلاف جو دعویٰ کرے کافر ہوجائے گا اور اگر اصرار کرے تو قتل کردیا جائے گا۔‘‘
۲… مرزا قادیانی کادعویٰ نبوت
۱… ’’سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔‘‘
(دافع البلاء ص۱۱، خزائن ج۱۸ص۲۳۱)