خلاصہ: احتساب قادیانیت کی جلد چھتیس (۳۶) میں:
۱… مولانا عبدالرشید کا ۱ رسالہ
۲… مولانا محمد عبداﷲ محدث روپڑی کا ۱ رسالہ
۳… مولانا منظور احمد الحسینیؒ کے ۴ رسائل
۴… جناب محمد اسماعیل سہام کا ۱ رسالہ
۵… مولانا مہر الدین کا ۱ رسالہ
۶… جناب محمد سلطان نظامی کا ۱ رسالہ
۷… جناب سید احسن شاہ کا ۱ رسالہ
۸… جناب سلطان احمد خان کا ۱ رسالہ
۹… مولانا محمد اسحق قاضی کا ۱ رسالہ
۱۰… سید عبدالمجید شاہ امجد بخاری بٹالوی کا ۱ رسالہ ۱۲،۱۱… جناب نعیم صدیقی، سعید احمد ملک کا ۱ رسالہ
۱۳… حضرت چوہدری افضل حقؒ کے ۳ رسائل
…………………………………………………………
ٹوٹل ۱۷ رسائل
گویا اس جلد میں تیرہ حضرات کے سترہ رسائل جمع ہوگئے ہیں۔ فالحمدﷲ تعالیٰ!
(نوٹ! کتاب کے ٹریسنگ کمپیوٹر سے نکالے جارہے تھے کہ مولانا منظور احمد الحسینیؒ کا ایک اور رسالہ مل گیا جو آخر میں لگادیا ہے)
محتاج دعائ:
فقیر اﷲ وسایا!
۲۷؍محرم الحرام ۱۴۳۲ھ
۳؍جنوری ۲۰۱۱ء