موضوع احادیث سے بچیے |
|
سے ثابت ہوتا ہے، ایسے موقع پر ثابت شدہ جزء (اگر معلوم ہوسکا)کی نشاندہی کردی گئی ہے، یا کسی موضوع حدیث کے قریب المعنی کوئی معتبر روایت صحیح سند سے ثابت ہوتی ہے وہاں اس صحیح روایت کی طرف بھی اشارہ کر دیا گیا ہے۔ ٭ عاجز نے مکمل احتیاط سے کام لیا ہے لیکن کو ئی انسان غلطی سے محفوظ رہنے کا دعوی نہیں کر سکتا ہے،اس لئے احتیاط کے باوجودعاجز سے بھی غلطی ممکن ہے ، اس لئے قارئین کرام سے درخواست ہے کہ غلطی معلوم ہو نے پر عاجز کو ضرور مطلع فرمائیں، جزاکم اللہ خیراً۔