(۲) مسلم شریف
(۳) موطا مالک
دوسرا طبقہ … (۱) ابو داود
(۲) ترمذی
(۳) نسائی شریف
ان کے بارے میں لکھا ہے کہ ان دونوں طبقوں کی کتابوں پر محدثین کا اعتماد ہے (اس لئے ان میں سے کوئی حدیث نقل کرنا ہر ایک کے لئے درست ہے) ۔
تیسرا طبقہ …
(۱) مسند ابی یعلی (۲) مصنف عبد الرزاق
(۳)مصنف ابن ابی شیبہ (۴) مسند حمید
(۵) مسند الطیالسی (۶) السنن الکبری للبیہقی
(۷) السنن الصغری (۸) شعب الایمان
(۹) معرفۃ السنن والآثار (۱۰) دلائل النبوۃ للبیھقی
(۱۱) الاسماء والصفات (۱۲) الترغیب والترہیب للبیہقی
(۱۳) القراء ۃ خلف الامام للبیھقی (۱۴) شرح معانی الآثار
(۱۵) بیان مشکل الآثار (۱۶) المعجم الکبیر
(۱۷) المعجم الصغیر (۱۸) المعجم الوسیط للطبرانی۔
تیسرے طبقے کی کتابوں سے وہی حضرات برائے عمل روایات منتخب کر سکتے ہیں جو