چڑھانے کا عزم بالجزم کررکھا تھا باری تعالیٰ اس نودمیدہ پودے کو تناور درخت بنائے اور اس کے لئے اپنی خاص نصرت واعانت کا دروازہ ہمارے اوپر کھول دے۔آمین
مطبوعہ کتابوں کی تفصیل حسبِ ذیل ہے ۔
(۱)تسہیل الجلالین شرح اردو جلالین شریف (جلد اول) (سورۂ بقرہ تاسورۂ نساء مکمل سواپانچ پارے )
(۲)حدیث دوستاں (دینی واصلاحی اورعلمی وادبی مکاتیب کا مجموعہ )
(۳)کھوئے ہوئوں کی جستجو (مختلف شخصیات پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ)
(۴)حیاتِ مصلح الامت (حضرت مولانا شاہ وصی اللہ صاحب اعظمی کی مفصل سوانح)
(۵)مدار سِ اسلامیہ ، مشورے اورگزارشیں ( مدارس سے متعلق مضامین کا مجموعہ)
(۶)بطوافِ کعبہ رفتم۔۔۔۔۔۔۔۔(سفرنامۂ حج)حرمین شریفین کے سفر کی روداد
(۷)تہجد گزاربندے (تہجد کی اہمیت وفضیلت اور تہجد گزار بندوں کا تفصیلی تذکرہ)
(۸)ذکرِجامی (ترجمانِ مصلح الامتؒ مولانا عبدالرحمن جامی کے حالاتِ زندگی )
(۹)حضرت چاند شاہ صاحب اوران کا خانوادۂ تصوف (حضرت چاند شاہ صاحب ٹانڈوی اوران کے خلفاء کے حالات)
(۱۰)تذکرہ شیخ ہالیچوی۔ (سندھ کے معروف شیخ طریقت وعالم حضرت مولانا حماد اللہ صاحب ہالچوی کا مفصل تذکرہ)
(۱۱)مودودی صاحب اپنے افکار ونظریات کے آئینہ میں (مولانا بنوریؒ کی عربی کتاب الاستاذ المودودی کا ترجمہ
(۱۲)حکایت ہستی حصہ اول(خودنوشت سوانح، ابتداء حیات سے اختتام طالب علمی تک)
(۱۳)کثرتِ عبادت عزیمت یابدعت؟
(۱۴)قتل ناحق قرآن وحدیث کی روشنی میں
(۱۵)تعویذات وعملیات کی حقیقت وشرعی حیثیت
(۱۶)شب برأت کی شرعی حیثیت
(۱۷)اخلاق العلماء (علماء کے لیے خاص چیز)
(۱۸)دینداری کے دودشمن (حرص مال وحب جاہ پر ایک تحریر)
(۱۹)فتنوں کی طغیانی( ٹی وی پر ایک فکر انگیز تحریر)