Deobandi Books

حکایت ہستی ۔ خود نوشت سوانح

187 - 401
چلاآیا، وہاں پہونچنے میں اتنی دیر ہوئی کہ ٹرین کا وقت نکل گیا ، اساتذہ کرام بڑی محبت سے ملے ، خیریت دریافت کی ، سب نے تسلی دی، سامان سفر ٹھیک کرکے دوسرے روز ۱۰؍ شوال کو سٹھیاؤں اسٹیشن پہونچا، چھوٹی لائن کی ٹرین جو شاہ گنج تک جاتی ہے، ساڑھے نو بجے صبح کو ملی، اگلے اسٹیشن اعظم گڈھ کے پلیٹ فارم پر جونہی گاڑی کی رفتار کم ہوئی، کیا دیکھتا ہوں کہ میرا پرانا رفیق ابوالعاص (اب وہ مرحوم ہوگیا ہے، اﷲ تعالیٰ مغفرت فرمائیں ،آمین۔ اس کاذکر پہلے آچکا ہے۔) انجان شہید کارہنے والا، جو مجھ سے ایک جماعت آگے ہونے کی وجہ سے پچھلے سال ہی دیوبند جاچکاتھا ، پلیٹ فارم پر کھڑا ہے ، اچانک ایسا محسوس ہواکہ دل کا سارا بوجھ اتر گیا، ساری کلفت کافور ہوگئی ، حالانکہ ابھی یقین کے ساتھ نہیں جان سکاتھا کہ یہ بھی آمادۂ سفر ہے ، لیکن اس کا زرق برق لباس اور ڈبوں میں گھستی ہوئی متجسسانہ نگاہ غمازی کررہی تھی کہ تیاری سفر کی ہے، مجھ پر جونہی اس کی نگاہ پڑی، لپک کر دوڑا، اور میرے ڈبہ میں گھس گیا۔
	ارے! تم اب جارہے ہو؟ ہاں جی! میں بیمار ہوگیا تھا ، کسی قدر اس سے نجات ہوئی ہے ، تو چل پڑا ہوں ، تمہارا کیا ارادہ ہے؟ میں بھی تو چل ہی رہاہوں ، سبحان ا ﷲ! اب خوشی کی تکمیل ہوگئی ، اب کوئی پریشانی نہیں ، پھر تو سفر خوب کٹا، شاہ گنج میں ڈیڑھ بجے دہرہ دون ایکسپریس ملی ، صبح فجر سے پہلے لکسر میں اسے چھوڑدیا، اور دوسری ٹرین میں سوار ہوکر سہارن پور پہونچے، پھر اسے چھوڑا، اور تیسری ٹرین سے ساڑھے بارہ بجے دیوبند جا پہونچے۔ 
دارالعلوم دیوبند میں 
	یہ کون سی سرزمین ہے؟یہ سامنے بلند وبالا کون سی عمارت کھڑی ہے؟ جس کی عظمت اور جلال کے سامنے بے اختیار دل کی پیشانی جھکی جارہی ہے، ایسی عمارت جو ظاہری آرائش وزیبائش سے خالی ہے، جس کا حسن نگاہوں کو محسوس نہیں ہورہا ہے ، مگر دل ہے کہ پروانہ وار فدا ہورہا ہے، خدا جانے اس میں کس غضب کی کشش بھری ہوئی ہے کہ دیکھنے سے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
3 {فہرست مضامین} 4 1
4 تمھید 10 1
5 پیش لفظ 11 1
6 صدائے دل 17 1
7 مقدمہ 21 1
8 حضرت مولانا اعجازاحمد صاحب اعظمی علیہ الرحمہ مختصر سوانحی خاکہ 27 1
9 ولادت: 28 8
10 تعلیم: 28 8
11 دار العلوم دیوبندمیں : 29 8
12 امروھہ میں : 30 8
13 تدریس: 31 8
14 تصوف وسلوک : 32 8
15 شعروادب سے لگاؤ: 33 8
16 نـــالۂ غـم: 34 8
17 غزل 35 8
18 حمد باری تعالیٰ 36 8
19 وفات: 42 8
20 پہلا باب 46 1
21 مطالعہ کی سرگزشت 46 20
22 دوسرا باب 67 1
23 مکتب کی تعلیم 67 22
24 تیسرا باب 79 1
25 درجہ فارسی اور عربی کے ڈیڑھ سال 79 24
26 چوتھا باب 89 1
27 جامعہ احیاء العلوم مبارک پور میں 89 26
28 پہلا سال (عربی دوم) 89 27
29 پانچواں باب 107 1
30 عربی سوم (شوال ۱۳۸۵؁ھ تا شعبان ۱۳۸۶؁ھ) 107 29
31 حضرت مولانا محمد یحییٰ صاحبؒ: 108 29
32 غیبی مدد 123 29
33 ایک نئی دھن: 126 29
34 چھٹا باب 129 1
35 عربی چہارم (شوال ۱۳۸۶ھ؁ تا شعبان ۱۳۸۷ھ) 129 34
36 مولوی کا امتحان 131 34
37 عربیت کا ذوق 133 34
38 چند اہم واقعات 134 34
39 حضرت مولانا محمدیحییٰ صاحب کی رحلت 137 34
40 مناظــرہ 137 34
41 جلسہ : 141 34
42 طالب علمی میں تدریس 141 34
43 قاضی اطہرمبارک پوری علیہ الرحمہ سے تلمذ 142 34
44 امتحان سے پہلے ایک لطیفہ 145 34
45 مطبخ کے نظام میں میری شمولیت: 146 34
46 طلبہ کے ساتھ میراطرزعمل 146 34
47 سیرۃ النبی کی خریداری 148 34
48 ساتواں باب 150 1
49 عربی پنجم (شوال ۱۳۸۷ھ؁ تاشعبان ۱۳۸۸ھ؁) 150 48
50 ایک ناگوار واقعہ: 151 48
51 مولاناعبداللطیف صاحب علیہ الرحمہ کی تشریف آوری 152 48
52 فخرالمحدثین حضرت مولانا سیّدفخرالدین صاحب علیہ الرحمہ شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند کی تشریف آوری: 152 48
53 تقریریں لکھیں : 154 48
54 تجوید کی تکمیل: 154 48
55 جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور 155 48
56 آٹھواں باب 157 1
57 شوق اور دلچسپیاں 157 56
58 محبت کااتھاہ جذبہ 157 56
59 دوستیاں اور محبتیں 159 56
60 بحث ومباحثہ 165 56
61 جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارکپور کے رفقاء واحباب 167 56
62 ایک وقتی دلچسپی 171 56
63 نواں باب 173 1
64 دارالعلوم دیوبند کی تیاری اور داخلہ 173 63
65 (۱) 173 63
66 (۲) 176 63
67 (۳) 179 63
68 (۴) 182 63
69 (۵) 185 63
70 دارالعلوم دیوبند میں 187 63
71 مسجد کا منظر: 189 63
72 داخلے کے مراحل 191 63
73 امتحان داخلہ کا منظر 193 63
74 اسباق کی تفصیل: 196 63
75 ایک قابل ذکر واقعہ: 200 63
76 مولانا کا اندازِ تدریس: 203 63
77 النادی الادبی: 204 63
78 مولانا کااندازِ تربیت: 205 63
79 ایک تاسف کاازالہ: 206 63
80 ایک طالب علم کی تقریر اور اس سے تاثر: 208 63
81 جماعت اسلامی سے سابقہ: 209 63
82 کتب خانے سے استفادہ: 214 63
83 دسواں باب 221 1
84 دارالعلوم دیوبندکی اسٹرائیک 221 83
85 مدرسۃ الاصلاح سرائمیر کے چند دن 230 83
86 بچے کی زبان سے نصیحت 231 83
87 دیوبند میں 233 83
88 گھڑی بیچی 234 83
89 حافظ(قاری ) شبیر احمدصاحب نابینا 234 83
90 عیدکی نمازمیں ایک لطیفہ 239 83
91 دیوبند میں میرے کھانے کا انتظام 241 83
92 دیوبند کی کچھ یادیں 242 83
93 (۱) 242 92
94 (۲) 244 92
95 (۳) 249 92
96 (۴) 250 92
97 (۵) 252 92
98 حضرت مولانا فخرالدین صاحب شیخ الحدیث کی خدمت میں 254 92
99 امروہہ میں 255 92
100 ادیب ماہر کا امتحان 257 92
101 مدرسہ کا سالانہ امتحان 258 92
102 خواب میں حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی زیارت 259 92
103 امروہہ کی چند ناقابل فراموش یادیں 259 92
104 (۱)نمازوں کی پابندی کااہتمام 260 92
105 (۲)بیداری میں زیارت نبوی 261 92
106 (۳)ٹرین میں ایک شاعر سے ملاقات 262 92
107 (۴)بدنامی بھی عجیب ہوتی ہے 263 92
108 (۵)تجارت اورناکامی 264 92
109 (۶)تدریس 266 92
110 (۷)مولوی محمداجمل صاحب 267 92
111 (۸)حافظ الطاف حسین صاحب کامالی احسان 272 92
112 گیارہواں باب 274 1
113 طالب علمی سے فراغت کے بعد 274 112
114 تبلیغی جماعت میں ایک چلّہ 277 112
115 حفظ قرآن کا آغاز 278 112
116 ۱۶؍مہینے گھرپر 280 112
117 حافظ احمدکریم صاحب علیہ الرحمۃ 282 112
118 مدرسہ قرآنیہ جون پور میں حاضری 283 112
119 مولانا عبد الباطن صاحب 284 112
120 مدرسہ قرآنیہ میں تدریس 287 112
121 کپڑے کی بنائی 287 112
122 تدریس 288 112
123 بعدنمازعصر کی مشغولیات 289 112
124 خانہ آبادی 289 112
125 میری افتاد طبع 291 112
126 (۱) 291 125
127 (۲) 292 125
128 محبت نبوی 293 112
129 (۳) 293 128
130 (۴) 295 128
131 (۵) 296 128
132 (۶) 297 128
133 (۷) 298 128
134 ۱۹۷۱؁ء کا سیلابِ عظیم 301 112
135 تصوف وسلوک کی طرف رجحان 305 112
136 تدریسی ملازمت کی ایک کوشش اور ناکامی 309 112
137 میری بہن کا انتقال 310 112
138 پھر امروہہ میں 311 112
139 تدریس 313 112
140 مولانا نجم الحق سلّمہ 314 112
141 بارہواں باب 315 1
142 میسور میں 315 141
143 تنخواہ میں ترمیم: 322 141
144 میسور یونیورسٹی میں : 323 141
145 پروفیسر غوث محمد مولوی: 324 141
146 بریلوی فتنہ: 326 141
147 وطن کی واپسی: 331 141
148 تدبیر پر تقدیر کا غلبہ: 333 141
149 میسورکی بعض یادیں 335 141
150 ایک نصیحت خیز مشاہدہ: 335 149
151 شب برأت: 336 149
152 تدریسی زندگی 337 141
153 جامعہ اسلامیہ ریوڑی تالاب بنارس 341 141
154 (۱) 342 153
155 (۲) 344 153
156 میری پہلی تصنیف: 345 153
157 (۳) 346 153
158 ایک مسکین طالب علم: 347 153
159 تین خصوصی طلبہ: 347 153
160 ایک اورمسکین طالب علم : 349 153
161 میسور کا سفر : 351 141
162 تحصیل مال میں طبائع کی پستی: 352 141
163 مال کی طغیانی: 355 141
164 مدرسہ دینیہ غازی پور میں 361 141
165 بارگاہِ مصلح الامت میں : 363 164
166 زندگی میں ایک خوشگوار اضافہ: 365 164
167 ایک خاص واقعہ: 368 164
168 برکت کا قصہ: 369 164
169 ضلع دُمکا(سنتھال پرگنہ میں ) 371 164
170 ایک عجیب واقعہ: 381 164
171 تعویذات کا آغاز: 384 164
172 مدرسہ دینیہ میں دوسرا سال 389 141
173 کھلی ہوا کا مدرسہ: 390 172
174 مدرسوں میں طلبہ کے بگاڑ کے اسباب:(۱) 393 172
175 تصانیف حضرت مولانا اعجاز احمد صاحب اعظمی علیہ الرحمہ 398 172
177 اسٹاکسٹ 400 1
178 خوشخبری 401 1
Flag Counter