(۲۰)اہل حق اور اہل باطل کی شناخت
(۲۱)مالی معاملات کی کمزوریاں او ان کی اصلاح
(۲۲)منصب تدریس او رحضرات مدرسین
(۲۳)حج وعمرہ کے بعض مسائل میں غلو اور اس کی اصلاح
(۲۴)برکات زمزم( ماء زمزم کی فضیلت واہمیت کا بیان)
(۲۵)تصوف ایک تعارف
(۲۶)خواب کی شرعی حیثیت
(۲۷)تکبر اور اس کا انجام(ایک تقریر)
(۲۸)تذکرہ مولانا عبدالقیوم فتحپوری
(۲۹)تسہیل المیبذی
(۳۰)حدیث درد دل(مجلہ المآثر وماہنامہ ضیاء الاسلام کے اداریوں کا مجموعہ)
(۳۱)مسئلہ ایصال ثواب !ایک ذہنی طغیانی کا احتسا ب۔
(۳۲) المد التعظیمی لاسم الجلالۃ،اذان میں لفظ اﷲ پرمد کرنے کی تحقیق
(۳۳) اذکار سلسلہ قادریہ
حضرت مولانا کی مرتب کردہ کتب
(۱) تالیفات مصلح الامت جلد پنجم ( مطبوعہ) جلد ششم ( غیر مطبوعہ)
(۲)درد ودرماں ( حضرت مولانا شاہ وصی اﷲ صاحب علیہ الرحمہ کے ان مضامین کاانتخاب اور ان کی ترتیب جو مصائب وغیرہ کے اسباب اور ان کے حل پر مشتمل ہے)
(۳)محبت الٰہی اور نفس (حضرت مولانا شاہ وصی اﷲ صاحب علیہ الرحمہ کی چند مجالس کا مجموعہ، اور ان پر عناوین کی ترتیب)
(۴) احاطۂ دارالعلوم میں بیتے ہوئے دن (حضرت مولانا مناظر احسن گیلانی کے طویل سلسلۂ مضامین کی کتابی ترتیب)
(۵) مجالس مصلح الامت (۵؍ جلدیں ) حضرت مولانا نے اخیر عمر میں اس کو اپنے شاگرد مفتی عطاء اﷲ صاحب سے اپنی نگرانی میں مرتب کروایا، اور اس کو قاری ولی اﷲ صاحب مدظلہ نے اپنے ادارہ مکتبہ اشرفیہ بمبئی سے شائع کیا۔ ٭٭٭٭٭