Deobandi Books

تحفہ رمضان - فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

107 - 162
ہی اس لئے ہے کہ نظر کرم ہو جائے۔ بے شک اللہ پاک اپنے وعدہ کے خلاف نہیں فرماتے‘ ایک جگہ کلام پاک میں فرماتے ہیں:
{اِنَّ وَعَدَاللّٰہِ حَقٌّ فَلاَ یَغُرَّنَّکُمُ الْحَیٰوۃُ الدُّنْیَا وَلاَ یَغُرَّنَّکُمْ بْاللّٰہِ الْغَرُوْرْ}
’’اللہ کا وعدہ سچا ہے سو تم کو حیات دنیا دھوکے میں نہ رکھے اور کوئی دھوکے باز (شیطان لعین ) تم کو اللہ تعالیٰ کی باتوں سے دھوکے میں نہ رکھے (کہ تم احکام خداوندی سے غافل ہو جائو اور مانگنا‘ امید رکھنا ترک کر دو) دعا کئے جائو‘ ضرور ان کی نظر کرم ہو گی۔‘‘ 
خسرو غریب است و گدا افتادہ در کوئے شما


شاید کہ روزے از کرم سوئے غریباں بنگری
مثال نمبر "معتکف سر کو چوکھٹ پر رکھ دینے والے کی طرح ہے
حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں معتکف کی بالکل ایسی مثال ہے جیسے اس نے مولائے کریم کی چوکھٹ پر سر رکھ دیا ہے اور یوں کہہ رہا ہے کہ جب تک آپ میری بخشش نہ فرماویں گے میں سر نہ اٹھائوں گا بندہ کو بھی اپنے اظہار عبودیت کامعبود حقیقی کے در پر کیا اچھا موقعہ ملا!! گویا یوں کہتا ہے  :
کھٹکھٹاتا ہوں تیری چوکھٹ کو میں
کیا ٹھکانہ گر نہ دے ہیہات تو
گو کثیر المعصیت انساں ہوں میں
ہے مگر رحمان مخلوقات تو
مثال نمبر #معتکف نماز کے بعد نماز کا انتظار کرنے والا ہوتا ہے
فتاویٰ عالمگیری میں مرقوم ہے کہ معتکف اپنی تمام حاجات دنیویہ اور امور دینوی سے فارغ ہو کر اپنے آپ کو بالکلیہ عبادت اور رضا جوئی مولائے کریم کے لئے سونپ دیتا ہے اور خدا تعالیٰ کی یاد میں لگ جاتا ہے منجملہ ان میں سے نماز کے بعد نماز کا انتظار کرنا بھی ہے۔ معتکف اذان و جماعت کا بڑا خیال رکھتا ہے جماعت سے نماز پڑھنے کا شوق مند رہتا ہے یہی انتظار کرتا ہے اور نماز کے بعد نماز کا انتظار کرنا نہایت محبوب عمل ہے۔ چنانچہ امام بخاری رحمہ اللہ  نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت کی ہے کہ سردار دو جہاں صلی اللہ علیہ و سلم  نے ارشاد فرمایا ہے:
((لاَ یَزَالُ اَحَدُکُمْ فِی الصَّلٰوۃِ مَا دَامَتِ الصَّلٰوۃُ تَحْبِسُہٗ)) [الترغیب ص ۵۴۲ ج ۲]
’’تم میں ہر شخص نماز ہی میں شمار ہوتا ہے جب تک اس کو نماز روکتی ہے۔‘‘ 
یعنی جماعت کی خاطر مسجد میں بیٹھا رہتا ہے یا وقت ہوتے ہی مسجد میں آ جاتا ہے‘ کام دھندے میں بھی یہی خیال رہتا ہے کہ میری نماز باجماعت فوت نہ ہو جائے گویا اس کا دل نماز ہی میں پڑا رہتا ہے ایسے شخص کو ہمہ وقت نماز پڑھتے رہنے کا سا ثواب ملتا ہے۔  ظاہر ہے کہ معتکف بھی مسجد ہی میں رکا ہوا ہے اور نماز کا بڑا خیال رکھتا ہے لہٰذا اس کو بھی ہر وقت نماز پڑھتے رہنے کا ثواب ہو گا۔
مثال نمبر $معتکف فرض باجماعت کا ثواب ہر وقت حاصل کرتا ہے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
11 ازحضرت مولانا مفتی عبد الستار صاحب مدظلہ [خیر المدارس ملتان] 10 1
12 رمضان کیا ہے؟ 12 1
13 رمضان کہنے کی وجہ 12 12
14 اللہ کا مہینہ 12 13
15 فرشتوں کی دعا اور یاقوت کا محل 12 13
16 عظیم الشان محل 13 13
17 دعا کی قبولیت اور شیاطین کی گرفتاری 13 13
18 شب و روز لاکھوں کی تعداد میں مغفرت 14 13
19 رمضان شریف میں امت پر پانچ خصوصی انعام 15 13
20 ایک روزہ کا بدلہ 15 13
21 بلاعذر روزہ نہ رکھنا 16 13
22 رحمت‘ مغفرت‘ دوزخ سے آزادی 16 13
23 آخری شب میں سب کی بخشش 16 13
24 ستر گنا ثواب حاصل کرنے اور جبر و غمخواری کا مہینہ 17 13
25 اے نیکی کے طالب آگے بڑھ 17 13
26 فائدہ: مسند احمد اور ترمذی کی روایتوں میں تطبیق 17 13
27 فائدہ: شیاطین اور جنوں کے قید کرنے کی حکمت 18 13
28 مسلمانوں کی ذمہ داری 18 13
29 رمضان اور روزہ 19 13
30 روزہ کی خصوصیت اور حدیث قدسی کی حکیمانہ تشریح 19 13
31 میان عاشق و معشوق رمزیست 19 13
32 ایک دن کے روزے کا ثواب 20 13
33 روزہ دار کی نیند اور خاموشی 20 1
34 روزہ دارکے منہ کی بو 20 33
35 خلوف کا مفہوم 20 33
36 ماہ رمضان کی عبادت کا اثر تمام سال رہتا ہے 21 33
37 جھوٹ 21 33
38 جھوٹ سے بچاؤ کا اعلیٰ درجہ 21 33
39 غیبت کے نتائج 21 33
40 ماہ رمضان میں روزہ فرض ہونے کی وجہ 23 33
41 رات کو روزہ مقرر نہ ہونے کی وجہ 23 33
42 سال میں ایک دفعہ روزوں کے فرض ہونے کی وجہ 23 33
43 ہر روز کا وقت مقرر کرنے کی وجہ 23 33
44 کھانے پینے میں کمی کے دو طریقے 24 33
45 یکم شوال کو روزہ حرام ہونے کی وجہ 25 33
46 سال میں چھتیس روزے رکھنے سے صائم الدھر بننے کی حکمت 25 33
47 ماہ رمضان میں دوزخ کے دروازے بند ہونے اور بہشت کے دروازے کھلنے کی وجہ 26 33
48 قطب جنوبی و شمالی میں روزہ ماہ رمضان مقرر نہ ہونے 26 33
49 روزہ کا کیسے انتظام ہو؟ 27 33
50 مسائل روزہ 28 1
51 حقہ سے افطار 28 50
52 غیر مسلم کی افطاری 28 51
53 رمضان المبارک میں مغرب کی جماعت 28 51
54 رمضان میں فجر کی جماعت 28 51
55 روزہ میں انجکشن 28 51
56 بواسیری مسے پردوا لگانا 29 51
57 کان میں تیل یا دوا ڈالنا 29 51
58 ناک میں دوا 29 51
59 سر میں تیل لگانا 29 51
60 آنکھ میں دوا کا مسئلہ 29 51
61 مسواک کا ریشہ 29 51
62 مسوڑھوں کا خون 29 51
63 لفافہ کا گوند 29 51
64 اگربتی کا دھواں 30 51
65 حقہ بیڑی کادھواں 30 51
66 منہ میں دوا رکھنا 30 51
67 روزہ میں منجن 30 51
68 روزہ میں خون نکلوانا 30 50
69 روزہ میں دانت نکلوانا 30 68
70 عورتوں کا لبوں پر سرخی لگانا 30 68
71 بحالت صوم بیوی سے دل لگی کرنا 30 68
72 خروج مذی 31 68
73 انزال 31 68
74 احتلام 31 68
75 بھول سے کھانا 31 68
76 نظر کرنے سے انزال 31 68
77 حلق میں پانی چلا جائے 31 68
78 روزے کا فدیہ 31 68
79 حاملہ اور کمزور عورت کا فدیہ 31 68
80 فدیہ کی مقدار 32 68
81 سحری کا بیان 32 68
82 افطار 34 68
83 عجیب نکتہ 35 68
84 افطار میں تاخیر کرنا یہود و نصاریٰ کا کام ہے 36 68
85 تعجیل افطار کا مطلب 37 68
86 چند مسائل 37 1
87 افطار کے لیے کیا چیز بہتر ہے 37 86
88 اکابر کا افطار اور وقت کا اہتمام 38 87
89 دعائے افطار 39 87
90 فرحت افطار 39 87
91 حکایت 40 87
92 روزہ افطار کرنے کا ثواب 40 87
93 آخرت کا سکہ 41 87
94 افطار کرانے کا اہتمام 42 87
95 حلال سے افطار کرانے کی فضیلت 42 87
96 حرام سے افطار کرنے والے کی بخشش نہ ہو گی 43 87
97 افطار کے وقت دس لاکھ آدمیوں کی بخشش 44 87
98 ان گناہوں سے پرہیز کریں 44 87
99 افطار کے متعلق بعض کوتاہیاں 44 87
100 کوتاہی نمبر ! 45 87
101 دعوت افطار ممنوع نہیں ہے 45 87
102 رمضان اور قرآن 47 87
103 فضائل قرآن 47 87
104 رمضان و قرآن کا باہمی تعلق 47 87
105 رمضان اور قرآن کا تعلق 48 86
106 رمضان اور قرآن کی مشترک خاصیتیں پہلی مشترکہ خاصیت۔ شفاعت 48 105
107 دوسری مشترکہ خاصیت۔ قرب خاص 48 105
108 امام احمد بن حنبلؒ کا خواب 49 105
109 تلاوت کی فضیلت کی ایک وجہ 49 105
110 تلاوت کا طریقہ 50 105
111 کلام اللہ بڑی دولت ہے 50 105
112 روزہ سے نور پیدا ہوتا ہے 50 105
113 الفاظ قرآن کی حفاظت 51 105
114 حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا حفاظ قرآن سے عشق 52 105
115 تمام عبادات کا مقصود اور الفاظ قرآن کا تعلق 52 105
116 قرآن پاک کے الفاظ کی خاصیتیں 53 105
117 ماہر قرآن کون ہے ؟ 54 105
118 حافظ قرآن کا مقام 54 105
119 صاحب قرآن کو اللہ تعالیٰ بلا مانگے عطا کرتے ہیں 55 105
120 حافظ قرآن کو عذاب نہیں ہو گا 55 86
121 قرآن کے مدرسوں کی خاص فضیلت 56 120
122 قرآن پڑھنے والوں کا مقام 56 120
123 قرآن سننے کے فضائل 57 120
124 نماز میں تلاوت پر سو نیکیاں 57 120
125 تراویح میں قرآن پڑھنا اور سننا 58 120
126 حافظ قرآن کے والدین کے لیے تاج 58 120
127 قرآن کریم کے ہر حرف کی تلاوت پر دس نیکیاں ملتی ہیں 59 120
128 ختم قرآن کے وقت دعا قبول ہوتی ہے 60 120
129 قرآن کے ثواب کے بارے میں ایک جامع حدیث 60 120
130 ختم قرآن کا انعام 60 120
131 ختم قرآن کا سنت طریقہ 61 120
132 ختم قرآن کی دعا 61 120
133 ختم قرآن کے وقت جمع ہونا اور دعا مانگنا 61 120
134 رمضان اور تراویح 62 1
135 حرمین شریفین میں بیس رکعات تراویح 62 134
136 حضرت علی رضی اللہ عنہ 63 135
137 جمہور صحابہ و تابعین کا اتفاق 63 135
138 آئمہ اربعہ 63 135
139 تراویح رمضان ہی میں کیوں مقرر ہوئیں 63 135
140 تراویح کے رات میں مقرر ہونے کی وجہ 64 135
141 تراویح میں مجاہدہ 64 135
142 تراویح ہمیشہ کیوں نہیں 64 135
143 مسائل تراویح 65 1
144 تراویح سنت موکدہ ہے اس کا بہت اہتمام کرناچاہئے 65 143
145 تراویح سنت موکدہ ہے اس کے چھوڑنے سے گناہ ہو گا 65 144
146 تراویح کے سنت موکدہ ہونے کی دلیل 66 144
147 بیس رکعت تراویح کا ثبوت 66 144
148 عمل کے لیے اتنا ثبوت کافی ہے 67 144
149 تراویح بیس ہی رکعت کیوں پڑھنا چاہئے 67 144
150 علمی تحقیق 68 144
151 رکعت تراویح کا شرعی حکم 68 144
152 تراویح کی جماعت میں کوتاہی 68 144
153 تراویح سے متعلق بعض کوتاہیاں 69 144
154 تراویح رمضان المبارک کی مخصوص عبادت ہے اس کے حقوق یہ ہیں : 69 144
155 تراویح کے بعض منکرات 70 144
156 ایک مسجد میں متعدد جگہ تراویح 70 144
157 چھوٹی ہوئی تراویح وتر سے پہلے پڑھے یا وتر جماعت سے پڑھ کر بعد میں تراویح پڑھے 70 144
158 تراویح میں نابالغ کی امامت 70 144
159 داڑھی کٹانے والے فاسق کی امامت کا حکم 71 143
160 سب رکعتیں برابرہونا چاہئے 72 159
161 سب رکعتیں برابر پڑھنا شرعاً پسندیدہ ہے 72 159
162 حفاظ وائمہ کو ضروری تنبیہ 73 159
163 امام کو چاہئے کہ مقتدیوں کی رعایت کرے 73 159
164 تراویح میں بہت تیز اور جلدی قرآن پڑھنے کی تمنا کرنا 74 159
165 حضرت امام ابو حنیفہؒ کا حال 75 159
166 تراویح میں حضور قلب اور توجہ سے قرآن پڑھنے کا طریقہ 75 159
167 تراویح یا شب قدر میں نیند نہ آنے کا علاج 75 159
168 تراویح کا مسنون طریقہ اورحضرت تھانویؒ کا معمول 76 159
169 اجرت دے کر قرآن سننا 77 159
170 قرآن سنانے کی اجرت لینا دینا دونوں ناجائز ہیں 77 159
171 اجیر حفاظ یعنی پیسہ لے کر قرآن سنانے والے کے پیچھے سننے سے ثواب ہو گا یا نہیں 79 159
172 عارضی امام بنانے کا حیلہ بھی غیر مفید ہے 79 159
173 حفاظ سے خطاب 80 159
174 ایک حافظ قاری کی عبرت آمیز حکایت 80 143
175 تراویح میں ہر چار رکعت کے جلسہ میں کیا پڑھنا چاہئے 81 143
176 تراویح میں کسی ایک سورۃ کے شروع میں بسم اللہ زور سے پڑھنا چاہئے 82 174
177 ہر سورۃ میں بسم اللہ زور سے پڑھنے کا حکم 82 174
178 بسم اللہ جہر کے ساتھ کس سورۃ میں پڑھنا چاہئے 82 174
179 کسی مقتدی کی رعایت میں دوبارہ قرآن شریف پڑھنا ممنوع ہے 83 174
180 اہم مسئلہ رکوع میں سجدہ تلاوت کی ادائیگی 84 174
181 ستائیسویں شب کو کلام مجید پورا کرنا کیسا ہے 84 174
182 قل ہو اللہ تین مرتبہ پڑھنے کا حکم 84 174
183 رمضان میں اور ختم قرآن کے روز مسجد کی سجاوٹ 85 174
184 ختم کے روز مسجد کی سجاوٹ اور ضرورت سے زائد روشنی کرنے میں شرعی قباحتیں 86 174
185 مسجد کی سجاوٹ اور چراغوں کی کثرت سے اسلام کی عزت نہیں 86 174
186 خوب جان لیجئے اسلام کی شوکت اعمال صالحہ ہی میں ہے۔ 86 174
187 ختم کے روز شیرینی تقسیم کرنے کے منکرات 87 174
188 مٹھائی تقسیم کرنے کے منکرات 87 174
189 ختم کے روز خوشی میں کچھ تقسیم کرنے کا طریقہ 88 143
190 ختم قرآن کے روز حضرت تھانوی کا معمول 89 189
191 شبینہ کافی نفسہٖ حکم 89 189
192 مروجہ شبینہ 89 189
193 مروجہ شبینہ کے منکرات و مفاسد اور ان کا شرعی حکم 90 189
194 شبینہ میں ہونے والے منکرات کی تفصیل 91 189
195 شبینہ سے متعلق استفتاء اور اس کا جواب 92 189
196 باجماعت تہجد میں قرآن سننا 92 189
197 رمضان شریف میں تراویح کے علاوہ نوافل کی جماعت 92 189
198 عورتوں کی باجماعت تراویح 93 189
199 گھر کے اندر کسی حافظ کے پیچھے عورتوں کی تراویح باجماعت کا حکم 93 189
200 عورتوں کو اپنے گھروں میں کسی مرد سے تراویح میں قرآن سننے کا حکم 94 189
201 رمضان اور اعتکاف 95 1
202 اعتکاف کی فضیلت 95 201
203 اعتکاف کے اقسام اعتکاف واجب 95 202
204 !اعتکاف سنت 96 202
205 "اعتکاف مستحب 96 202
206 اعتکاف کے مسائل اعتکاف سنت کی ابتدا 96 202
207 بلاضرورت نکلنا 96 202
208 ضرورت کے لئے نکلنا 96 202
209 وضو کے لئے نکلنا 96 202
210 غسل تبرید 96 202
211 استنجاء کے ساتھ غسل تبرید 96 202
212 مسجد میں غسل تبرید 97 202
213 دوسری مسجد میں قرآن سنانے کے لئے جانا 97 202
214 احتلام کی وجہ سے نکلنا 97 201
215 کھانا لانے کے لئے نکلنا 97 214
216 حقہ بیڑی کے لئے نکلنا 97 214
217 ریاح خارج کرنے کے لئے نکلنا 97 214
218 لفظ اعتکاف کی حکمت 97 214
219 ہمارے اعتکاف او رغیروں کی خلوت 98 214
220 قصہ 98 214
221 معتکف کا سامان 98 214
222 مسجد کو صاف رکھو 99 214
223 شب قدر کی تلاش 99 214
224 اہتمام شب قدر 100 214
225 ایک معتکف کی برکت 100 214
226 حکایت 100 214
227 مسجد میں اعتکاف کی حکمت 100 214
228 لفظ عاکفون کا معنی 101 214
229 اعتکاف کی روح 102 214
230 اعتکاف کی پوری فضیلت کس طرح حاصل ہو سکتی ہے 102 214
231 رحمت 102 201
232 کھانا لانے کی اجازت کب ہے؟ 103 231
233 امام ابو حنیفہ پر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے رنگ کا غلبہ 103 231
234 تجارت کی اجازت 103 231
235 علامہ ابن قیم کا قول 104 231
236 انسانوں کا بھیڑیا 105 231
237 معتکف کی مختلف مثالیں 106 231
238 مثال نمبر معتکف سوالی بن کر در رب پر پڑا رہنے والا ہے 106 231
239 مثال نمبر !معتکف مسجد میں بسیرا کرنے والا ہوتا ہے 106 231
240 مثال نمبر #معتکف نماز کے بعد نماز کا انتظار کرنے والا ہوتا ہے 107 231
241 معتکف شہنشاہ کے گھر میں آنے جانے والے کی طرح ہوتا ہے 109 231
242 معتکف اصحاب علیین میں شمار ہوتا ہے 109 231
243 معتکف احب البلاد میں جا بستا ہے 110 231
244 معتکف کو قیامت کے دن عرش الٰہی کے سایہ میں جگہ ملنے کی امید ہے 110 231
245 معتکف مساجد کے اوتاد کی طرح ہوتا ہے 110 231
246 معتکف کے اللہ پاک ضامن ہو جاتے ہیں 111 231
247 رمضان اور شب قدر 112 1
248 حقیقی محروم 113 247
249 شب قدر کی دعا 113 248
250 شب قدر کی عظمت 113 248
251 شب قدر کے معنی 115 248
252 شب قدر کیا ہے؟ 116 248
253 امت محمدیہ پر شب قدر کا انعام 116 248
254 بہترین موقع 117 248
255 قیام کرنے کا مطلب 117 248
256 علامہ خطابی کا قول 117 247
257 شب قدر کی عبادت سے کون سے گناہ معاف ہوتے ہیں 117 256
258 فرشتوں کی آمد 118 256
259 فرشتے کس گھر میں نہیں آتے 118 256
260 شب قدر کی تعیین نہ ہونے کا سبب 118 256
261 جھگڑے کی نحوست 119 256
262 بدترین سود 119 256
263 کافر اور کینہ ور کی مغفرت نہیں ہوتی 119 256
264 جھگڑنے والوں کے نام 119 256
265 شب قدر کی تعیین اٹھا لینے کا مطلب 119 256
266 شب قدر متعین نہ ہونے کی حکمت 120 256
267 نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اپنی امت پر شفقت 120 256
268 شب قدر کا حضور صلی اللہ علیہ و سلم کو علم دیا گیا تھا 121 256
269 علامہ زمخشری کا قول 121 256
270 کیا شب قدر اب بھی باقی ہے؟ 121 256
271 پانچ چیزیں پوشیدہ رکھی گئی ہیں 122 256
272 بدنصیب کون؟ 122 247
273 کیا خبر کہ یہ زندگی کی آخری شب قدر ہو؟ 123 272
274 حکمت الٰہی 123 272
275 شب قدر کب آتی ہے؟ 123 272
276 طاق راتیں کون سی ہیں؟ 124 272
277 شب قدر قیامت تک رہے گی 124 272
278 فقہاء کے اقوال 124 272
279 سات کا عد د اور شب قدر 125 272
280 اللہ تعالیٰ نے قسم بھی سات چیزوں کی کھائی ہے 125 272
281 دل چسپ نتیجہ 126 272
282 ستائیسویں شب میں قرآن ختم کرنا کیسا ہے؟ 126 272
283 شب قدر کی علامت 126 272
284 شب قدر کی سات نشانیاں 127 272
285 شب قدر کے اعمال 127 272
286 شب قدر میں تلاوت کا ثواب 128 272
287 دعاء وآداب دعاء 129 1
288 قبولیت دعا کے اوقات 131 287
289 حاجت بر آری کا مجرب نسخہ‘ عمل آیات سجدہ 132 287
290 سورہ اعراف 132 287
291 مانگنے کا ڈھنگ 134 287
292 خطبہ مناجات مقبول 138 287
293 حضرت مولانا ابرار احمد صاحبؒ اپنے ایک وعظ میں فرماتے ہیں 139 287
294 تین پیسے میں ولایت 140 287
295 دائمی مسرت کا نسخہ 140 287
296 اہل اللہ کی شان 140 287
297 دعا کے لئے بزرگی شرط نہیں 141 287
298 خدا سے مانگنے والے 141 287
299 دعا میں دل کیسے لگے 141 287
300 حالات مومن کی غفلت دور کرتے ہیں 142 287
301 رمضان اور نوافل 143 1
302 تحیۃ الوضو 143 301
303 تحیۃ المسجد 143 301
304 چاشت 144 301
305 اوابین 144 301
306 تہجد 145 301
307 نماز توبہ 145 301
308 صلوۃ التسبیح 145 1
309 صلوٰۃ التسبیح کا ثواب عام ہے 146 308
310 صلوٰۃ التسبیح کی جماعت 146 308
311 تعلیم کی غرض سے جماعت کرنا 146 308
312 نماز میں ہاتھ کی کیفیت 146 308
313 نماز کا طریقہ 146 308
314 تسبیح کے شمار کا طریقہ 147 308
315 اگر نماز تسبیح میں بھول ہو جائے؟ 147 308
316 وظائف 148 308
317 پندرہ منٹ میں ۱۰ قرآن کریم کا ثواب 148 308
318 سورۃ القدر 149 308
319 سورۃ اخلاص کے فضائل 150 308
320 پچاس سال کے گناہ معاف 150 308
321 دوزخ سے نجات کی تحریر 150 1
322 ہزاروں ملائکہ کی صف بندی 151 321
323 آسان ایصال ثواب 151 321
324 ایصال ثواب کا طریقہ 152 321
325 اگر سب کو ثواب پہنچانا ہو تو اس طرح کہیں 152 321
326 ستر مرتبہ نظر رحمت ہونا 152 321
327 ستر ہزار فرشتوں کی دعا 152 321
328 ایک منٹ میں دو ارب اسی کروڑ کا ثواب 153 321
329 بے شمار گناہوں کی معافی 153 321
330 صدقہ فطر و عید الفطر 154 321
331 صدقہ فطر مقررکرنے کی وجہ 154 321
332 صدقہ فطر کے احکام 154 321
333 صدقہ فطر واجب ہونے کا وقت 154 321
334 صدقہ واجب کی مقدار 155 321
335 صدقہ کے مستحق 155 321
336 عید الفطر 156 1
337 عید الفطر کے احکام 157 336
338 عید کی سنتیں 158 337
339 عید کے دن تیرہ چیزیں سنت ہیں : 158 337
340 یوم عید کی بدعات 158 337
341 سو یوں کی تخصیص 159 337
342 عید الفطر کی نماز کے احکام 160 337
343 نماز کا طریقہ 161 337
344 عذرکی مثالیں 162 337
Flag Counter