اشرف العملیات - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
نقش یہ ہے: ۸ ۱ ۶ ۳ ۵ ۷ ۴ ۹ ۲ فرعون، قارون، ہامان، شدّاد، نمرود، ابلیس علیہ اللعنۃ واتباع ایشاں اگرنہ گریزند سوختہ شوندبرائے دفعِ سحر : آیاتِ ذیل لکھ کر مریض کے گلے میں ڈال دیں اور پانی پر پڑھ کر اس کو پلادیں۔ اگر نہلانا نقصان نہ کرتا ہوںتو انہی آیات کو پانی پر پڑھ کر اس سے مریض کو نہلا دیں: {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ} {فَلَمَّآ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰی مَاجِئْتُمْ بِہِ السِّحْرُ ط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ ط اِنَّ اللّٰہَ لاَ یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنo وَیُحِقُّ اللّٰہُ الْحَقَّ بِکَلِمٰتِہٖ وَلَوْ کَرِہَ الْمُجْرِمُوْن} (یونس: ۸۱، ۸۲) اور {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِo مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَo وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَo وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِo وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَo} (الفلق: ۱ تا ۵) اور {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِo مَلِکِ النَّاسِo اِلٰہِ النَّاسِo مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِلا الْخَنَّاسِo الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِo مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِo}۔ (الناس: ۱ تا ۶)برائے دفع مرگی : آیاتِ ذیل کو لکھ کرگلے میں ڈال دیا جائے: بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ {رَبِّ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الشَّیْطٰنُ بِنُصْبٍ وَّعَذَابٍ، (ص: ۴۱) رَبِّ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ، (الأنبیاء: ۸۳) رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنَ وَاَعُوْذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنَ}۔ (المؤمنون: ۹۷، ۹۸)