اشرف العملیات - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۳۲۵۶۱ ۳۲۵۶۰ ۳۲۵۶۷ ۳۲۵۶۲جن کے شر سے حفاظت کے لیے : یہ نقش سورۂ جن کا ہے، بچوں کے گلے میں باندھے، جن کے شر سے حفاظت رہے گی۔ وہ نقش یہ ہے: ۷۸۲۴ ۷۸۱۷ ۷۸۲۲ ۷۸۱۹ ۷۸۲۱ ۷۸۲۳ ۷۸۲۰ ۷۸۲۵ ۷۸۱۸جس گھر میں ڈھیلے آتے ہوں : جس شخص کے گھر میں ڈھیلے آتے ہوں، اس نقش کو لکھ کر دیوار پر قبلہ رو چسپاں کرے۔ وہ نقش یہ ہے:1 ۱۶ ۳ ۶ ۹