اشرف العملیات - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۲ ۴ ۲ ۸ ۶ ۶ ۸ ۲ ۴مجبوری میں جن کو جلانے کے واسطے : حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدِّث دہلوی ؒ کے اعمال میں منقول ہے کہ جن بغیر حاضر ہوئے جل جاتا ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ نقش لکھ کر فتیلہ بنائے اور نئی روئی میں لپیٹ کر کورے چراغ میں چنبیلی کا تیل ڈال کر روشن کرے۔ اور اس کا رخ مریض کی طرف کرے۔ فتیلے کے جلانے کی طرف مقرر ہے۔ وہ یہ ہے کہ داہنی جانب نیچے کی طرف سے موڑنا شروع کرے اور اسی جانب میںاوپر کی طرف سے جلائے۔ نقشِ مکرّم یہ ہے:1 اَللّٰہُمَّ أَحْرِقِ الشَّیَاطِیْنَ ۱۶ ۲ ۳ ۱۳ ۵ ۱۱ ۱۰ ۸