Deobandi Books

اشرف العملیات - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

120 - 178
نہیں، یہ صرف اختراع ہے۔1
مسئلے کی تحقیق وتفصیل
کسی وبا طاعون یا زلزلہ کے وقت اذان پکارنا:
سوال: 	دفعِ وبا (مثلاً طاعون) کے واسطے اذان دینا جائز ہے یا ناجائز؟ اور جو لوگ استدلال میں ’’حصنِ حصین‘‘ کی یہ حدیث پیش کرتے ہیں:إِذَا تَغَیَّلَتِ الْغَیْلَانُ نَادَی بِالأَذَانِ۔ان کا یہ استدلال درست ہے یا نہیں؟ اور اس حدیث کا کیا مطلب ہے اور ایسے ہی یہ جو حدیث میں آیا ہے کہ شیطان اذان سے اس قدر دوربھاگتا جاتا ہے جیسے (مدینہ کے فاصلہ پر ایک مقام کا نام ہے) اور طاعون اثرِ شیطان سے ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
الجواب:	اس باب میں دو حدیثیں معروف ہیں، ایک ’’حصن حصین‘‘ کی مرفوع حدیث :إِذَا تَغَیَّلَتِ الْغَیْلَانُ نَادَی بِالأَذَانِ۔
دوسری حدیث ’’صحیح مسلم‘‘ کی حضرت سہل  ؓسے مرفوعاً مروی ہے:إِذَا سَمِعْتَ صَوْتًا فَنَادِ بِالصَّلَاۃِ؛ فَإِنِّيْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ: إِذَا نُوْدِيَ لِلصَّلَاۃِ وَلَّی الشَّیْطَانُ وَلَہٗ حُصَاصٌ۔
اور ’’حصنِ حصین‘‘ میں ’’مسلم‘‘ کا جو حوالہ دیا گیا ہے وہ یہی حدیث ہے۔ اور دونوں حدیثیں مقید ہیں: ’’إِذَا تَغَیَّلَتْ‘‘ ’’وَإِذَا سَمِعْتَ صَوْتًا‘‘ کے ساتھ، اور جو حکم مقید ہوتا ہے کسی قید کے ساتھ اس میں قید نہ پایے جانے کی صورت میں وہ حکم اپنے وجود میں مستقل دلیل کا محتاج ہوتا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ طاعون میں دونوں قیدیں نہیں پائی جاتیں، کیوں کہ نہ اس میں شیطان کا تشکل وتمثل (یعنی صورتیں نمودار ہوتی ہیں) اور نہ ان کی آواز سنائی دیتی ہے، صرف کوئی باطنی اثر ہے (جس کی وجہ سے طاعون ہوتا ہے)۔ پس جب اس میں دونوں قیدیں نہیں پائی گئیں تو مذکورہ دونوں حدیثوں سے اس میں اذان کا حکم بھی ثابت نہ ہوگا۔
اور دوسری شرعی دلیل کی حاجت ہوگی(اور دوسری کوئی ایسی دلیل ہے نہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ طاعون یا اس جیسی وبا کے وقت اذان پکاری جائے)۔
اور قیاس بھی نہیں کرسکتے، کیوں کہ اذان حی علی الصلوٰۃ وحی علی الفلاح پر مشتمل ہے، اس لیے غیر صلوٰۃ کے لیے اذان کہنا غیرِ قیاسی حکم ہے۔ قیاس سے ایسے حکم کا تعدیہ نہیں،اس لیے وہ دلیلِ شرعی کوئی نص ہونا چاہیے، محض قیاس کافی نہیں اور طاعون میں کوئی نص موجود نہیں۔
الغرض نفس الامر میں یہ حکم غیرِ قیاسی ہے پس اس قیاس سے زلزلے وغیرہ کے وقت بھی اذان کی گنجایش نہیں ہوسکتی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 30 1
3 باب نمبر ۱ 32 1
4 عملیات وتعویذات شریعت کی روشنی میں امراض وپریشانیاں دور کرنے کے تین طریقے 32 3
5 عملیات وتعویذات کی شرعی حیثیت 32 3
6 مباح کا حکم 33 3
7 عملیات تعویذات اور علاج کا فرق 33 3
8 عملیات فی نفسہ جائز ہیں اگر ان میں کوئی شرعی مفسدہ نہ ہو 33 3
9 جھاڑ پھونک کا ثبوت 33 3
10 جھاڑ پھونک احادیث کی روشنی میں شفائے امراض کے وہ عملیات جو احادیث پاک میں وارد ہیں 34 3
11 ہر قسم کی بیماری اور بلا سے حفاظت کے لیے 35 3
12 سحر جادو وغیرہ سے حفاظت کی اہم دعا 35 3
13 بے ہوش کو ہوش میں لانے کے لیے بابرکت پانی استعمال کرنے کا ثبوت 35 3
14 عہد صحابہ میں شفائے امراض کے لیے اشیائے متبرکہ کو دھو کر پانی پلانے کا ثبوت 36 3
15 آسیب جنات کے پریشان کرنے اور ان کے دفع کرنے کا ثبوت 36 3
16 قضائے حاجات کے لیے صلوٰۃ الحاجت اور اس کا طریقہ 37 3
17 فاقہ سے حفاظت کے لیے 37 3
18 نماز میں سورۂ واقعہ فاقہ سے بچنے کے لیے پڑھنا 38 3
19 جن دعاؤں یا دواؤں اور عملیات کی خاصیت حدیث یا بزرگوں کے کلام میں منقول ہے اس کا اثر یقینی ہے یا غیر یقینی 38 3
20 تمام قسم کے عملیات وتعویذات کا ثبوت کہاں سے اور کس طرح ہے 39 3
21 چیونٹی چیونٹے دفع کرنے کا عمل 39 3
22 باب نمبر ۲ 40 1
23 قرآن سے عملیات کرنے اور اس پر اجرت لینے کا ثبوت 40 22
24 قرآن مجید کو تعویذ گنڈوں میں استعمال کرنا 40 22
25 قرآن مجید کو ناجائز اغراض میں بطور عملیات کے استعمال کرنا 41 22
26 تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر دم کرنا 42 22
27 مسجد میں بیٹھ کر عملیات کرنے کا شرعی حکم 42 22
28 نماز کے بعد کچھ پڑھ کر پانی وغیرہ پر دم کرنا 43 22
29 عملیات وتعویذات نہ کرنے کی فضیلت 43 22
30 توکل کی قسمیں اور ان کے شرعی احکام 44 22
31 ظاہری اسباب اختیار کرنے کی مختلف صورتیں اور ان کے شرعی احکام 45 22
32 کس قسم کے عملیات تعویذ گنڈے ممنوع ہیں 46 22
33 تعویذات عملیات کے پیچھے نہ پڑنے کی ترغیب اور چند بزرگوں کی حکایتیں 46 22
34 باقاعدہ عملیات میں مشغول ہونے سے باطنی نسبت ختم ہوجاتی ہے 47 22
35 عملیات وتعویذات کرنے کے بعد بھی ہوتا وہی ہے جو قسمت میں ہوتا ہے 48 22
36 جھاڑ پھونک دعا تعویذ سے تقدیر بدل سکتی ہے یا نہیں 48 22
37 باب نمبر ۴ 49 1
38 اہل اللہ اور تعویذات خلوق کو نفع پہنچانے کے لیے تعویذ گنڈا سیکھنے کی تمنا اور حضرت حاجی امداد اللہ صاحب ؒ کی وصیت 49 37
39 اہل اللہ کے تعویذ 49 37
40 ایک بزرگ کے تعویذ کا اثر 50 37
41 اللہ کی قدر ت کے آگے تعویذ وغیرہ سب بیکار ہے 50 37
42 اللہ والوں کے مقابلے میں عمل کی قوت کچھ بھی نہیں 51 37
43 حاجی امداد اللہ صاحب اور ایک جن کا واقعہ 51 37
44 ایک آسیب زدہ لڑکی اور حضرت تھانویؒ کا قصہ 52 37
45 ایک اور حکایت 52 37
46 بزرگ اور تعویذ 53 37
47 بزرگی اور تعویذ 54 37
48 علما ومشایخ سے تعویذ کی درخواست 54 37
49 عملیات وتعویذات کے سلسلے میں حضرت تھانویؒ کا معمول 55 37
50 اعمالِ قرآنی لکھنے کی وجہ 56 37
51 تعویذ گنڈوں میں اجازت کی ضرورت 56 37
52 حاجی امداد اللہ صاحبؒ کا فرمان 56 37
53 عملیات میں اجازت دینے کی حقیقت اور اس کا فائدہ 57 37
54 وظیفہ پڑھنے میں اجازت لینے کی حقیقت 57 37
55 ’’حزب البحر‘‘ وغیرہ وظائف قابلِ ترک ہیں 58 37
56 مناجاتِ مقبول پڑھنے میں اجازت کی ضرورت 59 37
57 باب نمبر ۶ 59 1
58 دعا اور وظیفہ کا بیا ناللہ تعالیٰ سے مانگنے کے دو طریقے اور وظیفہ ودعا کا فرق 59 57
59 دعا اور وظیفہ کا فرق 60 57
60 عملیات وتعویذات اور دوا وعلاج کا فرق 60 57
61 دعا تو تعویذ ونقش سے زیادہ مفید ہے 61 57
62 حسنِ نیت سے تعویذ دعا کی قسم سے ہوسکتا ہے یا نہیں 61 57
63 وظیفوں کے پڑھنے میں غلو اور بدنیتی 62 57
64 وظیفہ شیخ عبد القادر جیلانی 63 57
65 دین کی آسانی کے لیے وظیفہ کی فرمایش 63 57
66 جھاڑ پھونک اور تعویذ کے سلسلے میں بعض خرابیاں 64 57
67 عملیات میں عاملوں کی دھوکہ بازی اور دھاندلے بازی 65 57
68 عاملین کو دھوکہ 65 57
69 عملیات کو مؤثر سمجھنے میں عقیدے کا فساد اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے غفلت 66 57
70 عملیات قرآنی سے فائدہ نہ ہونے کی وجہ سے عقیدے میں خرابی 66 57
71 دوا اور تعویذ کے موثر ہونے میں عقیدے کا فساد اور اس کا علاج 67 57
72 تعویذ سے فائدہ نہ ہونے کی صورت میں عوام کے لیے ایک مفسدہ 67 57
73 کیسے شخص کو تعویذ نہ دینا چاہیے 67 57
74 عوام کی بدحالی اور بداعتقادی 68 57
75 مفاسد کی وجہ سے کیا تعویذ کا سلسلہ بند کردینا چاہیے 68 57
76 باب نمبر ۸ 68 1
77 استخارہ کا بیان 68 76
78 استخارہ کی حقیقت 69 76
79 استخارہ کی حقیقت وضرورت اور اس کا مسنون طریقہ 69 76
80 استخارہ کی فاسد غرض 69 76
81 استخارہ کا غلط طریقہ 70 76
82 استخارہ کے مقبول ہونے کی علامت 70 76
83 استخارہ کا مسنون طریقہ 70 76
84 استخارہ کے ذریعہ چور کا پتہ یا خواب میں کوئی بات معلوم کرنا 70 76
85 کشف، الہام بھی حجتِ شرعیہ نہیں 71 76
86 کشفِ ممنوع 71 76
87 فراست اور ادراک کا حکم 72 76
88 فراست 72 76
89 قیافہ کی حقیقت 73 76
90 قیافہ سے مواد کا ادراک ہوسکتا ہے افعال کا نہیں 73 76
91 شرعی قاعدہ 73 76
93 باب نمبر ۹ 74 1
94 سحر جادو اور عملیات کی اقسام واحکام حضور ﷺ پر سحر کیے جانے کا واقعہ 74 93
95 حضرت اقدس مفتی محمد شفیع صاحب ؒ پر سحر کا اثر اور حضرت تھانوی ؒکا علاج 74 93
96 مولانا عبد الحئی ؒ کا سحر کی وجہ سے انتقال 75 93
97 سحر، جادو، تعویذ گنڈے کی تعریف اور ان کا شرعی حکم اور شرائط جواز 75 93
98 جادو کی دو قسمیں اور ان کا شرعی حکم 75 93
99 سفلی وعلوی عمل کی حقیقت اور ان کا شرعی حکم 76 93
100 تعویذ لکھنے اور دینے کے متعلق ضروری مسائل اور ہدایات 76 93
101 عورت کے لیے نامحرم یا اجنبی مرد کو تعویذ دینے سے احتیاط 77 93
102 مقدمے کی کامیابی کا ایک عمل ضرورت کے وقت تعویذ کھلانا پلانا سب جائز ہے 77 93
103 عملیات وتعویذات میں ساعت، دن، وقت کی قید وپابندی غلط ہے 77 93
104 مسئلے کی تحقیق وتنقیح 78 93
105 عمل کے ذریعے کسی کو قتل کرنے کا شرعی حکم 79 93
106 باطنی تصرف وتوجہ سے کسی کو نقصان پہنچانا یا ہلاک کرنا 79 93
107 بچھو جھاڑنے کا غلط عمل 80 93
108 یا بدّوح کا عمل اور اس کا حکم 80 93
109 قرآنی سورتوں کے مؤکلوں کا کوئی ثبوت نہیں 80 93
110 اولاد پیدا ہونے کے لیے ہولی دیوالی کے بعض عمل کرنا 80 93
111 چور معلوم کرنے کے عملیات چور کی شناخت کا عمل محض خیال پر مبنی ہے 81 93
112 چور معلوم کرنے کا عمل کرنا اور اس پر یقین رکھنا ناجائز ہے 82 93
113 ایسا عمل جس کے ذریعہ سے چوری کیا ہوا ما ل مل جائے یا سحر باطل ہوجائے جائز ہے 82 93
114 فال کھولنا یا کسی عمل کے ذریعہ غیب یاآیندہ کی خبر یں معلوم کرنا اور اس پر یقین رکھنا درست نہیں 83 93
115 محبت کے تعویذ کی ایک شرط 83 93
116 شوہر کو مسخر کرنے کا تعویذ کرنے کا شرعی حکم 83 93
117 حبِ زوجین کا تعویذ 84 93
118 شوہر کو مسخر کرنے کے واسطے حیض کا خون یا اُلّو کا گوشت استعمال کرنا جائز نہیں 85 93
119 ناجائز تعلق، ناپاک محبت کے لیے عمل کرنا، دینا حرام ہے 85 93
120 تعویذ وعمل کے زور سے کسی سے نکاح کرنے کا شرعی حکم 86 93
121 تسخیرِ خلائق یعنی مخلوق کو تابع کرنے کا عمل سیکھنا 87 93
122 تسخیرِ خلائق یعنی مخلوق کو تابع کرنے کا عمل کرنا جائز نہیں 87 93
123 کیا بزرگانِ دین تسخیرِ خلائق یعنی مخلوق کو مسخر کرنے کا عمل کرتے ہیں 87 93
124 کسی کو مغلوب اور تابع کرکے اس سے خدمت لینا جائز نہیں 88 93
125 باطنی تصرف سے کسی کو قتل کردینے والے کا شرعی حکم 88 93
126 بددعا کے ذریعے کسی کو ہلاک کرنے کا شرعی حکم 89 93
127 اغلاط العوام 90 93
128 باب نمبر ۱۰ 90 1
129 تعویذوں کی اصل اور اس کا ماخذ 91 128
130 عملیات میں اصل پڑھنا ہے لکھ کر دینا یعنی تعویذ خلافِ اصل ہے 91 128
131 اصل تو پڑھنا ہے تعویذ اَن پڑھ جاہلوں اور بچوں کے لیے ہوتا ہے 92 128
132 پڑھا ہوا پانی تعویذ سے زیادہ مفید ہے 92 128
133 تعویذ کن باتوں کے لیے ہوتا ہے 92 128
134 دعا اور تعویذ اسی وقت اثر کرتے ہیں جب کہ ظاہری تدبیر بھی اختیار کی جائے 93 128
135 مشروع اور مناسب تعویذ 93 128
136 ناجائز عملیات اور ناجائز تعویذات 93 128
137 جس عمل اور تعویذ کے معنی خلافِ شرع ہوں ناجائز ہے 94 128
138 مرغ کے خون سے تعویذ لکھنا 95 128
139 بعض چیزوں کے کھانے سے پرہیز کرنا 95 128
140 تصویر دار تعویذ 95 128
141 چوراہے یا راستے میں تعویذ دفن کرنا 95 128
142 ناجائز اغراض ومقاصد کے لیے تعویذ لینا، دینا دونوں ناجائز ہیں 96 128
143 شیعوں کا گھڑا ہوا تعویذ 96 128
144 حضرت علی ؓ کے نام کا تعویذ 97 128
145 تعویذ لینے میں غلو 97 128
146 تعویذ میں غلو، ہر کا م کا تعویذ اور ہر مرض میں آسیب کا شبہ 98 128
147 وہم کا اثر 98 128
148 بجائے علاج کے تعویذ کا رجحان زیادہ کیوں ہے 99 128
149 تعویذ کے سلسلے میں عوام کی غلط فہمی 99 128
150 طاعون اور بارش کا تعویذ 99 128
151 شریر لڑکے کے لیے تعویذ 100 128
152 شوہر کی اصلاح کے لیے وظیفہ یا تعویذ 100 128
153 جھگڑا ختم کرنے اور شوہر کو مہربان کرنے کی عمدہ تدبیر 101 128
154 تعویذ کا ایک بڑا نقصان 101 128
155 آنکھوں کی روشنائی کے لیے کسی بزرگ کے مزار کی مٹی کا سرمہ 101 128
156 ذہن تیز ہونے کے لیے تعویذ کی فرمایش 102 128
157 تعویذ میں اثر کیوں ہوتا ہے 102 128
158 تعویذ میں الفاظ کا اثر ہوتا ہے یا حسنِ اعتقاد کا 102 128
159 حضرت تھانوی ؒ کی ایک تحقیق 102 128
160 تعویذ کے مؤثر ہونے میں عامل کی قوتِ خیالیہ اور حسنِ اعتقاد کا زیادہ اثر ہوتا ہے 103 128
161 مشّاق عامل کا تعویذ زیادہ مؤثر ہوتا ہے 104 128
162 باب نمبر ۱۱ 104 1
163 آداب التعویذ 104 162
164 تعویذ کا ادب یہ ہے کہ اس کو کاغذ میں لپیٹ دیا جاوے 104 162
165 کیا تعویذ پڑھنے سے اس کا اثر کم ہوجاتا ہے 104 162
166 جب تعویذ کی ضرورت باقی نہ رہے تو کیا کرنا چاہیے 105 162
167 استعمال شدہ تعویذدوسرے کو بھی دیا جاسکتا ہے 105 162
168 فکر اور غصے کی حالت میں تعویذ نہ لکھنا چاہیے 105 162
169 تعویذ لینے والے کو پوری بات کہنا چاہیے کہ کس چیز کا تعویذ چاہیے، بچے زندہ رہنے کے تعویذ کی فرمایش 105 162
170 غصہ اور بددلی کے ساتھ لکھا ہوا تعویذ کم فائدہ کرتا ہے 106 162
171 تعویذ کے لیے وقت مقرر کرنا 106 162
172 نا وقت تعویذ دینے سے انکار 106 162
173 عین رخصتی کے وقت تعویذ کی فرمایش کرنا تہذیب کے خلاف ہے 107 162
174 حالت سفر میں عین چلتے وقت تعویذ کی فرمایش 107 162
175 تعویذ لینے والوں کی ظلم وزیادتی 107 162
176 تعویذ لینے والوں کی زبردست غلطی 108 162
177 بدتہذیبی کے ساتھ تعویذ کی درخواست 108 162
178 ایک لفافے میں ایک سے زائد تعویذ نہ لینا چاہیے 109 162
179 ہر تعویذ میں بسم اللہ لکھنے کی تجویز اور ایک بڑا مفسدہ 110 162
180 باب نمبر ۱۲ 111 1
181 تعویذ پر اجرت لینے کا بیان 111 180
182 جھاڑ پھونک اور عمل وتعویذ کرنا عبادت نہیں 111 180
183 ختم بخاری شریف پر اجرت لینا 112 180
184 وظیفہ اور تعویذ کا پیشہ 112 180
185 پیری مریدی کا پیشہ مقدس لباس میں چور اور ڈاکو 112 180
186 تعویذ ووظیفہ یا عمل کرنے پر اجرت لینا 113 180
187 مقتدا شخص کے لیے تعویذ پر اُجرت لینا مناسب نہیں 113 180
188 غلط اور جھوٹے تعویذ گنڈوں کا پیشہ 113 180
189 ٹھگنے والے عامل سے بچانے کی کوشش 113 180
190 عمل وتصرف کے ذریعے کسی کا مال لینا حرام ہے 114 180
191 باطنی تصرف یا کسی عمل کے ذریعہ مال حاصل کرنا 114 180
192 باب نمبر ۱۳ 115 1
193 آسیب کی حقیقت 115 192
194 کیا خبیث اور جنات واقعی پریشان کرتے ہیں 115 192
195 جِنّ کا تصرّف 115 192
196 عورتوں پر آسیب دو وجہ سے ہوتا ہے 115 192
197 جنات کن لوگوں کو زیادہ پریشان کرتے ہیں 115 192
198 کیا جنات انسان کو ایک ملک سے دوسرے ملک لے جاسکتے ہیں 116 192
199 شیاطین کا تصرف 116 192
200 کسی کے اوپر کسی بزرگ کا سایہ یا روح آنے کی تحقیق 117 192
201 تسخیرِ جنات کا عمل جاننے کا شوق 117 192
202 مؤکل کو قبضے میں کرنے اور جنات تابع کرنے کا شرعی حکم 117 192
203 دستِ غیب اور جنات سے پیسے یا کوئی چیز منگانے کا حکم 118 192
204 خودبخود پیسے آنے کا عمل اور اس کا شرعی حکم 118 192
205 بھوت پریت حق ہیں اور اذان دینے سے بھاگ جاتے ہیں 118 192
206 دفعِ وبا کے لیے اذان دینا 119 192
207 کسی وبا طاعون یا زلزلہ کے وقت اذان پکارنا 120 192
208 ہمزاد کا صحیح مفہوم 121 192
209 جن صحابی کو دیکھنے والا تابعی ہوگا یا نہیں 121 192
210 حاضرات کا عمل اور اس کی حقیقت 121 192
211 عاملین کا دعویٰ اور میرا تجربہ 122 192
212 حاضرات کے ذریعہ گمشدہ لڑکے کا پتہ معلوم کرنا 123 192
213 جنات کو جَلانے کا شرعی حکم 123 192
214 باب نمبر ۱۴ 123 1
215 مسمریزم اور قوتِ خیال کی تاثیر 123 214
216 مسمریزم اور باطنی قوت استعمال کرنے کا شرعی حکم 124 214
217 مسمریزم وعمل التراب 125 214
218 مسمریزم کی حقیقت اور اس کاحکم 125 214
219 مسمریزم اور توجہ کا فرق 126 214
220 تصرّف کا شرعی حکم 126 214
221 انسان کی قوتِ خیالیہ جنات کی قوتِ خیالیہ سے زیادہ قوی ہوتی ہے 126 214
222 مسمریزم اور قوتِ خیال کے کرشمے 126 214
223 چور معلوم کرنے کا عمل بھی مسمریزم کی قسم ہے 127 214
224 غائب اور مردہ شخص کی تصویر دکھلانے والا عمل 128 214
225 اس قسم کے عملیات کی کاٹ 128 214
226 افلاطون کی قوتِ خیال وقوتِ تصرف کا عجیب واقعہ 129 214
227 جاہل صوفیوں ، جوگیوں کا دھوکہ اور قوتِ خیالیہ کا تصرف 130 214
228 اہلِ باطل کے تصرفات زیادہ قوی ہوتے ہیں 131 214
229 دجّال کا تصرف 131 214
230 ایک عبرت ناک حکایت 131 214
231 شیخ عبد الحق محدّث دہلوی کا واقعہ 132 214
232 کیا عمل کے ذریعہ مُردے کی روح کو بلایا جاسکتا ہے 132 214
233 باب نمبر ۱۵ 135 1
234 اشتات، متفرقات 135 233
235 ایک اور شخص کا حال 136 233
236 بزرگوں کی نذرِ نیاز کرنے میں فسادِ نیت 138 233
237 مزارات پر جا کر بزرگوں کے توسّل سے فریاد کرنا 138 233
238 بزرگوں کے واسطے نذر نیاز کرنے میں فسادِ نیت 139 233
239 غیر اللہ کی نذر ماننا 139 233
240 قرآن سے فال نکالنا 139 233
241 باب نمبر ۱۶ 141 1
242 مفید اور آسان اہم عملیات وتعویذات 141 241
243 وتر کی نماز میں شفائے امراض اور بواسیر کے لیے مخصوص سورتیں پڑھنا 141 241
244 وبائی امراض طاعون وغیرہ سے حفاظت اور ان کے دفعیہ کا صحیح علاج 141 241
245 فراخیِٔ رزق کا عمل 143 241
246 الّو کی آنکھ سے نیند آنے نہ آنے والا عمل اور اس کی حقیقت 143 241
247 بینائی کا عمل 143 241
248 برائے حفاظت حمل 144 241
249 جوتہ چپل چوری نہ ہونے کا عمل 144 241
250 کشتی میں جیتنے کا تعویذ 145 241
251 دودھ کی زیادتی کی وجہ سے پریشانی کا تعویذ 146 241
252 وبائی امراض سے شفا وصحت یابی کا مفید عمل 146 241
253 ہر مرض ہر درد خصوصاً پیٹ کے درد کا مجرب عمل 146 241
254 بواسیر ، ٹی بی اور ہر قسم کی خطرناک بیماری کے لیے 146 241
255 طاعون اور جنات دفع کرنے کے لیے اذان کہنا 146 241
256 مقدمہ کی کامیابی کے لیے 147 241
257 جب حاکم کے سامنے جائے 147 241
258 سنگین مقدمہ کے لیے مجرب عمل 147 241
259 حکام جج کو نرم کرنے کے لیے 147 241
260 حاکم کو مطیع کرنے کے لیے 147 241
261 روزگار کے لیے 147 241
262 کشادگیٔ رزق کے لیے 147 241
263 ملازمت وغیرہ کے لیے 148 241
264 حزب البحر 148 241
265 ترقی کے لیے 148 241
266 ادائیگیِ قرض کے لیے 148 241
267 ذہن کشادہ اور فہم میں ترقی ہونے کے لیے 148 241
268 ذہن کے لیے 148 241
269 کلامِ پاک نہ بھولنے کے لیے 148 241
270 قوتِ حافظہ کے لیے بہترین عمل 148 241
271 امتحان میں کامیابی کے لیے 148 241
272 سانپ سے حفاظت کے لیے 148 241
273 مکان سے سانپوں کو بھگانے اور حفا ظت کے واسطے 149 241
274 بچھو کی جھاڑ 149 241
275 جدائی اور تفریق یعنی ناجائز اور غلط تعلقات کو ختم کرانے کے لیے 149 241
276 بغض میں مجرب ہے 150 241
277 برائے دشمنی 150 241
278 حمل قرار پانے کے لیے 150 241
279 ظالم کو ہلاک، برباد کرنے کے واسطے 151 241
280 ظالم اور دشمن سے حفاظت کے واسطے 151 241
281 خواب میں دیکھنے کا عمل، خاص قسم کا استخارہ 151 241
282 مریض کا حال دریافت کرنا اور یہ تحقیق کرنا کہ آسیب ہے یا مرض یا سحر 151 241
283 میاں بیوی میں آپس میں محبت قائم کرنے اور خوشگوار تعلقات کے لیے 151 241
284 کسی شخص کو طلب کرنے کے لیے 152 241
285 مختلف امراض کے مجرب عملیات 153 241
286 برائے تپ ولرزہ، ملیریاوغیرہ بخار کے لیے 153 241
287 برائے دردِ سر 154 241
288 برائے دفع دشمن 155 241
289 برائے محبت وغیرہ 155 241
292 سر کے درد کی مجرب جھاڑ 155 241
293 دردِ ڈاڑھ اور ہر قسم کے درد کے لیے 155 241
294 پسلی چلنے کے واسطے 156 241
295 ناف اکھڑ جانے کے لیے 156 241
296 تلی بڑھ جانے کے لیے 156 241
297 گنڈا برائے ہر مرض 156 241
298 ہر قسم کی بیماری کے لیے 157 241
299 برائے قوتِ حافظہ 157 241
300 جس شخص کے لیے قتل کا حکم دے دیا گیا ہو 157 241
301 برائے دشمنی 157 241
302 حفاظت کے لیے اہم عملیات 158 241
303 عامل کی حفاظت کے لیے حصار 158 241
304 ہرطرح کی آفتوں سے مکان کی حفاظت کے لیے 158 241
305 جنات وشیاطین سے حفاظت کے لیے 158 241
306 جن کے شر سے حفاظت کے لیے 158 241
307 جن کے شر سے حفاظت کے لیے 159 241
308 جس گھر میں ڈھیلے آتے ہوں 159 241
309 جن کو دفع کرنے کے واسطے 160 241
310 مجبوری میں جن کو جلانے کے واسطے 161 241
311 سر کا اور دانت کا درد اور ریاح 162 241
312 ہر قسم کا درد 162 241
313 دماغ کا کمزور ہونا 162 241
314 نگاہ کی کمزوری 162 241
315 زبان میں ہلکا پن ہونا یا ذہن کا کم ہونا 162 241
316 دل دھڑکنا 163 241
317 پیٹ کا درد 163 241
318 ہیضہ اور ہر قسم کی وبا، طاعون وغیرہ 163 241
319 ناف ٹل جانا 163 241
320 پھوڑا پھنسی یا ورم 163 241
321 سانپ بچھو یا بھڑ وغیرہ کا کاٹ لینا 163 241
322 سانپ کا گھر سے نکلنا یا کہ آسیب ہونا 164 241
323 باؤلے کتے کا کاٹ لینا 164 241
324 بانجھ ہونا 164 241
325 بچہ ہونے کادرد 164 241
326 بچہ زندہ نہ رہنا 165 241
327 ہمیشہ لڑکی ہونا 165 241
328 بچہ کو نظر لگ جانا، یا رونا، یا سونے میں ڈرنا، یا کمیڑہ وغیرہ ہوجانا 165 241
329 محتاج اور غریب ہونا 166 241
330 آسیب لپٹ جانا 166 241
331 کسی طرح کا کام اٹکنا 166 241
332 جادو کی کاٹ کے لیے 166 241
333 خاوند کا ناراض، یا بے پروا رہنا 166 241
334 دودھ کم ہونا 166 241
335 حفاظتِ حمل 167 241
336 حفاظتِ اطفال 167 241
337 نظرِ بد 168 241
338 حفاظت از وبا ہر قسم وطاعون 168 241
339 دردِ سر 168 241
340 دردِ زِہ 168 241
341 حرز ابی دجانہ 170 241
342 برائے دفعِ سحر 171 241
343 برائے دفع مرگی 171 241
344 برائے اختلاج قلب 172 241
345 محبت زوجین 172 241
346 ردِّ غائب 172 241
347 پیشاب رُک جانا، یا پتھری ہوجانا 172 241
348 انجاحِ حاجت 173 241
349 برائے دفعِ تپ ولرزہ ہر قسم 173 241
350 ایامِ ماہواری کی کمی 174 241
351 ایامِ ماہواری کی زیادتی 174 241
352 برائے خنازیر 174 241
353 برائے عقیمہ 174 241
354 برائے افزایشِ شیرِ زن 175 241
355 برائے افزایشِ شیرِ جانوراں 175 241
356 برائے تھنیلا 175 241
357 برائے آسیب زدہ 175 241
358 گنڈا برائے مسان 176 241
359 ختم شد 177 1
360 امام ابنِ تیمیہ ؒکے نزدیک تعویذ کی شرعی حیثیت 177 359
Flag Counter