اشرف العملیات - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
اولاد پیدا ہونے کے لیے ہولی، دیوالی کے بعض عمل کرنا ۸۱ فصل: چور معلوم کرنے کے عملیات ۸۱ چور کی شناخت کا عمل محض خیال پر مبنی ہے ۸۱ چور معلوم کرنے کا عمل اور اس پر یقین رکھنا ناجائز ہے ۸۲ ایسا عمل جس کے ذریعہ سے چوری کیا ہوا مال مل جائے، یا سحر باطل ہوجائے جائز ہے ۸۳ فال کھولنا یا کسی عمل کے ذریعہ غیب یا آیندہ کی خبریں معلوم کرنا اور اس پر یقین رکھنا درست نہیں ۸۳ مضامین صفحہ نمبر فصل: محبت کے تعویذ کی ایک شرط ۸۴ شوہر کو مسخر کرنے کا تعویذ کرنے کا شرعی حکم ۸۴ حبِّ زوجین کا تعویذ ۸۵ شوہر کو مسخر کرنے کے واسطے حیض کا خون یا اُلّو کا گوشت استعمال کرنا جائز نہیں ۸۶ ناجائز تعلق ناپاک محبت کے لیے عمل کردینا حرام ہے ۸۷ تعویذ وعمل کے زور سے کسی سے نکاح کرنے کا شرعی حکم ۸۷ فصل: تسخیرِ خلائق