Deobandi Books

معلم الحجاج - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

157 - 196
میں ہو یا جاگنے کی خوشی سے ہو یا زبر دستی سے عذر سے ہو یا بلا عذر سے قصدا ہو یا بھول کر انزال ہو یا نہ ہو وقوف عرفہ سے پہلے یہ فعل کیا تو حج فاسد ہوگیا اور دم واجب ہوگیا اگر عورت اور مرد دونوں محرم تھے تو دونوں پر ایک ایک دم واجب ہوگا اور بکری کافی ہوگی اور باقی افعال حج کے مثل ادا کرنے ہونگے اور ممنوعات احرام سے بچنا ضروری ہوگا اگر کوئی جنایت ہو جائے گی تو اس کا کفارہ واجب ہوگا اور آئندہ سال حج کی قضاء واجب ہوگی اگرچہ حج نفل ہی ہو اور بلا افعال حج کے ادا کئے احرام سے نہیں نکلے گا آئندہ سال قضاء میں زوجہ سے جدا ہونا واجب نہیں لیکن اگر جماع میں مبتلاء ہونے کا خوف ہو تو احرام کے وقت سے علیحدہ ہوجانا مستحب ہے ۔
مسئلہ:اگر وقوف عرفات کے بعد سر منڈانے اور طواف زیارت کرنے سے پہلے جماع کیا تو حج فاسد نہیں ہوا لیکن اس پر بدنہ (یعنی ایک اونٹ یا گائے)کی قربانی واجب ہوگی بکری کافی نہ ہوگی ۔
مسئلہ:اگر سر منڈوانے کے بعد طواف زیارت سے پہلے یا طواف زیارت کے بعد سر منڈوانے سے پہلے جماع کیا تو بکری واجب ہوگی اور حج فاسد نہ ہوگا ۔
مسئلہ:طواف اور سر منڈوانے کے بعد جماع کرنے سے کچھ واجب نہ ہوگا ۔ 
مسئلہ:سر منڈانے اور طواف کرنے سے پہلے جماع کیا اس کے بعد پھر جماع کیا اور دوسرے جماع سے احرام سے حلال ہونے کی نیت نہیں تھی تو اگر ایک ہی مجلس میں دوبارہ جماع کیا تو ایک بدنہ واجب ہوگا اور اگر دو مجلسوں میں کیا تو اول جماع کی وجہ سے ایک ندنہ اور دوسرے کیلئے ایک بکری واجب ہوگی اور اگر دوسرا جماع احرام سے نکلنے کیلئے کیا تھا تو صرف ایک بدنہ واجب ہوگا اگرچہ مختلف مجالس میں جماع  ؎۱کیا ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ جبکہ فاعل اپنے زعم میں جانتا ہو کہ اس قصد سے میں احرام سے خارج ہو چکا ہو ورنہ دم بھی لازم ہوگا انما تعتبر مما زعم انخرج منہ بحرملۃ عدم الخروج اما من علم انہ لا یخرج منہ رزالمقصد فانہا لا تعتبر منہ ارشاد الساری  ۱۲ شیر محمد 
مسئلہ:اگر وقوف عرفہ سے پہلے ایک عورت سے یا پندرہ عورتوں سے جماع کیا تو ایک دم واجب ہوگا اور اگر کئی مجلسوںمیں عورت یا کئی عورتوں سے جماع کیا تو ہر مجلس کیلئے ایک دم واجب ہوگا ۔
مسئلہ:اگر قارن نے طواف یا وقوف عرفہ سے پہلے جماع کیا تو حج اور عمرہ دونوں فاسد ہونے کی وجہ سے لازم ہوگئے ساور اس وقت بھی حج اور عمرہ دونوں کے افعال پورے کرنے لازم ہونگے ۔
مسئلہ:  اگر قارن سے طواف عمرہ اور وقوف عرفہ کے بعد سر منڈانے اور طواف زیارت کرنے سے پہلے جماع کیا تو حج اور عمرہ فاسد نہیں ہوا لیکن ایک بدنہ اور ایک بکری واجب ہوگئی اور دم قران بھی دینا ہوگا ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فرضیتِ حج 1 1
3 حج کی فرضیت قرآن سے 1 2
4 حج کی فرضیت حدیث شریف سے 1 2
5 حج کی فرضیت اجماع سے 2 2
6 تمام امت نے حج کی فرضیت پر اجماع کیاہے۔ 2 2
7 حج کی فرضیت عقلی (۱) طریق سے 2 2
8 حج کی تاکید اور تارک کے لیے وعید 3 2
9 فضائل حج 4 2
10 حج کی مصالح اور حکمتیں 6 2
11 سفر حج کے آداب 8 2
12 امانت ووصیت: 10 2
13 حج کے مسائل سیکھنا 11 1
14 جب وہاں سے اٹھے تویہ دعا پڑھے۔ 12 13
15 گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھے 12 13
16 امیر قافلہ: 13 13
17 ضروریات سفر اور مفید معلومات 14 13
18 جہاز کا سفر 16 13
19 سفر میں نماز کا اہتمام 18 13
20 مسافر کے لیے نماز میں قصر 19 13
21 قبلہ نما 25 13
22 جہاز کی رفتار 26 13
23 کامران اور یلملم 27 13
24 جدّہ 27 13
25 معلمین حجاج 28 13
26 مدینہ الحجاج 28 13
27 مکہ معظمہ 28 13
28 تنبیہ 29 13
29 حرم 29 13
30 مکہ مکرمہ میں داخلہ 30 13
31 حجازی اوزان او رپیمانے 32 13
32 پیمائش 32 13
33 مسائل حج 32 13
34 اصطلاحی الفاظ اور بعض خاص مقامات کی تشریح 33 1
35 احرام: 33 34
36 استلام 33 34
37 اصطباع: 33 34
38 آفاقی: 33 34
39 ایام تشریق: 33 34
40 ایام نحر: 33 34
41 افراد: 33 34
42 بیت اللہ: 34 34
43 بطن عرنہ: 34 34
44 تجلیل: 34 34
45 تمتع 34 34
46 تلبیہ: 34 34
47 تہلیل 34 34
48 جمرات یا جمار: 34 34
49 حجر اسود: 35 34
50 حرم 35 34
51 حرمی 35 34
52 حل: 35 34
53 حلی 35 34
54 حلق 35 34
55 حطیم 35 34
56 ذوالحلیفہ 35 34
57 رکن عراقی 35 34
58 رمل 35 34
59 زمزم: 36 34
60 شوط 36 34
61 عرفات یا عرفہ 36 34
62 قِران: 36 34
63 میقات 36 1
64 حج کے فرض او رواجب ہونے کے مسائل 37 63
65 اعذار اور موانع کا بیان 38 63
66 شرائط حج 39 63
67 حج کی چار شرطیں ہیں۔ 39 63
68 شرائط وجوب 39 63
69 مکرمہ والوں کے لیے بھی شرط ہے۔ 41 63
70 شرائط صحتِ اداء 46 63
71 شرائط وقوع فرض 47 63
72 ارکان حج 48 63
73 واجبات حج 48 63
74 سنن حج 48 63
75 میقات کا بیان 49 1
76 میقات زمانی 49 75
77 میقات مکانی 49 75
78 آفاقیوں کی میقات یہ ہیں 50 75
79 حکمت میقات زمانی 53 75
80 حکمت میقاتِ مکانی 53 75
81 احرام کابیان 54 75
82 احرام باندھنے کاطریقہ: 54 75
83 اقسام احرام 54 75
84 اگرحج کا احرام ہوتویوں نیت کریں 54 75
85 اقسام حج: 55 1
86 واجباتِ احرام 55 85
87 سنن احرام 55 85
88 مستحبات ِ احرام 56 85
89 حکم احرام 56 85
90 مسائل احرام 56 85
91 تلبیہ کے مسائل 57 85
92 مسائل لباس 58 1
93 نماز احرام 58 92
94 بے ہوش اورمریض وغیرہ کا احرام 59 92
95 نابالغ اورمجنون کا احرام 60 92
96 عورت کا احرام 61 92
97 حنثٰی مشکل کا احرام 62 92
98 ممنوعات احرام 62 92
99 مکروہات احرام 63 92
100 مباحات احرام 64 92
101 مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا بیان 65 92
102 مسجد حرام میں داخل ہونے کے آداب 66 92
103 مسجد حرام میں نماز کے ثواب کی زیادتی 68 92
104 مسجد حرام میں وہ مقامات جہاں جناب رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھی 69 92
105 طواف کا بیان 70 1
106 طواف کی تعریف 70 105
107 فضائل طواف 70 105
108 ارکان طواف 72 105
109 طواف کے تین رکن ہیں 72 105
110 شرائط طواف 72 105
111 واجبات طواف 72 105
112 طواف کے واجبات آٹھ ہیں 73 105
113 واجبات کا حکم 73 105
114 سننِ طواف 73 105
115 مستحباب طواف 73 105
116 مباحاتِ طواف 73 105
117 محرماتِ طواف 74 105
118 مکروہات طواف 74 105
119 طواف کی اقسام 74 1
120 طواف کی سات قسمیں ہیں 74 119
121 طواف قدوم: 74 119
122 طواف ِ زیارت: 74 119
123 طواف صدر 75 119
124 طواف عمرہ: 75 119
125 طواف نذر 75 119
126 طواف تحیہ 75 119
127 مسائل طواف 75 1
128 (مسائل استلام) 75 127
129 مسائل نماز وطواف 76 127
130 مسائل رمل 76 127
131 طواف کے پھیروں میں کمی زیادتی کے مسائل 77 127
132 آپ زمزم پینے کاطریقہ 77 127
133 مسائل متفرقہ 78 127
134 طواف کی دعائیں 79 127
135 طواف قدوم کے احکام 80 127
136 صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنے کا بیان 80 1
137 سعی کرنے کا طریقہ 81 136
138 رکنِ سعی: 83 137
139 شرائط سعی 83 137
140 تیسری شرط 84 137
141 چوتھی شرط: 84 137
142 پانچویں شرط 84 137
143 چھٹی شرط: 84 137
144 سننِ سعی 85 137
145 مستحبات سعی 85 137
146 مباحات سعی 85 137
147 مکروہات سعی: 86 137
148 خطباتِ حج وفضائل آب زمزم وغیرہ 87 1
149 منی سے عرفات کو جانا 88 148
150 عرفات کے احکام 89 148
151 ظہر اور عصر کو اکٹھا پڑھنا 89 148
152 ظہر و عصر کو جمع کرنے کی شرائط 90 148
153 کیفیت وقوف عرفہ 90 148
154 ہدی 91 148
155 بدنہ 91 148
156 ہدی کے جانور 91 148
157 ہدی کو کس طرح لے جائے 92 148
158 ذبح اور نحر کرنا 93 148
159 ہدی کے گوشت کی تقسیم اور خود کھانا 93 148
160 جن عیوب کی وجہ سے ہدی جائز نہیں 94 148
161 جواز ذبح کی شرائط 96 148
162 ہدی کا ضائع اور ہلاک ہونا 97 148
163 ہدی کی نذر کرنا 98 148
164 متفرقات 98 148
165 تبرکات :۔ 98 148
166 مسائل آب زمزم 100 148
167 آب زم زم کے فضائل 99 148
168 مقامات قبولیت دعا 102 148
169 جنت المعلی کی زیارت 103 148
170 زیارت قبر کا طریقہ 103 148
171 مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل طور سے قیام کرنا 104 148
172 مساجد مکہ مکرمہ ومنی وغیرہ 104 148
173 غار حرا 105 148
174 سفر مدینہ منورہ ذادھاا للہ شرفا 106 148
175 مکہ مکرمہ افضل ہے یا مدینہ منورہ 106 148
176 حرم مدینہ منورہ 106 148
177 مدینہ منورہ کا راستہ 107 148
178 زیارت سید المرسلین رحمۃ للعالمین ﷺ 107 148
179 مسائل وآداب 108 148
180 مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان راستے کی مسجدیں 109 148
181 راستے کے کنواں 110 148
182 مدینہ منورہ کے قریب پہنچنا 110 148
183 روضئہ مقدسہ علی صاحبھا التسلیم پر سلام پڑھنے کا طریقہ 112 148
184 روضہ جنت میں ستونہا رحمت 114 148
185 مسجد نبوی ﷺ میں نماز کا ثواب 115 148
186 مسائل متفرقہ 115 148
187 زیارت اہل بقیع 117 148
188 زیارۃ شہداء احد 118 148
189 زیارت مساجد 119 148
190 مسجد قبا 119 148
191 مسجد جمعہ 119 148
192 مسجد احزاب یا مسجد فتح 120 148
193 مسجد ذباب 120 148
194 آداب واپسی وطن 124 1
195 مدینہ منورہ سے جدۃ 125 194
196 وطن کے قریب پہنچنا 125 194
197 حجاج کا استقبال 125 194
198 حج میں افتخار اور اشتہار نہ کرنا چاہئے 127 194
199 حج کا تذکرہ ہر ایک سے نہ کرے 127 194
200 سفر حج کی تکالیف بیان کرنا 127 194
201 حج کے بعد اعمال صالحہ کا مزید اہتمام 128 194
202 خاتمہ اور دعا 128 194
203 ضمیمہ رسالۃ معلم الحجاج 129 194
204 اغلاط الحجاج 129 1
205 شکر نعمت 130 204
206 راستہ اور سفر کی غلطیاں 131 204
207 احرام کی غلطیاں 133 204
208 طواف کی غلطیاں 134 204
209 تکبیر وتہلیل کہ لینا ۔ 135 204
210 سعی کی غلطیاں 137 204
211 وقوف عرفہ کی غلطیاں 138 204
212 وقوف مزدلفہ کی غلطیاں 138 204
213 حج بدل کرنے والوں کی غلطیاں 139 204
214 متفرقات 140 1
215 ایک غلط فہمی کا ازالہ 142 214
216 ْقواعد کلیہ 144 214
217 شرائط وجوب جزا ء 145 214
218 سلاہوا کپڑا پہننا 150 214
219 سر اور چہرہ کو ڈھاکنا 153 214
220 بال مونڈنا اور کتر نا 154 214
221 ناخن کاٹنا 155 214
222 تنبیہات 156 214
223 جماع وغیرہ کرنا 156 214
224 واجبات حج میں سے کسی واجب کو ترک کرنا 159 214
225 احرام حج کے صدقہ واجب ہوتا ہے 160 214
226 خوشکی کے جانور کا شکار کرنا اور اس کو ایذاء دینا 162 214
227 شکار کی جزاء 165 214
228 جوں اور ٹڈی کو مارنا 168 214
229 شکار بیچنا ذبح کرناوغیرہ 168 214
230 حرم کا شکار 170 214
231 حرم کے درخت اور گھاس کاٹنا 172 214
232 شرائط کفارات 174 214
233 شرائط جواز دم 174 214
234 دم کے ادا ہونے کی یہ شرائط ہیں 174 214
235 تتمہ 174 1
236 شرائط جواز صدقہ 175 235
237 تکمیل 176 235
238 روزہ کی شرائط 176 235
239 دوحج دو عمرہ کو جمع کرنا 177 235
240 دو حج کا احرام باندھنا 177 235
241 حج اور عمرہ کا جمع کرنا 178 235
242 حج کے احرام پر عمرہ کا احرام باندھنا 179 235
243 حج اور عمرہ کے احرام کو فسخ کرنا 180 235
244 محصر کا حکم 181 235
245 دم احصار بھیجنے کے بعد احصار کا دور ہو جانا 184 235
246 ایک احصار کے بعد دوسرا احصار 184 235
247 دم احصار پر قادر نہ ہونا 184 235
248 حج فوت ہو جانا 185 235
249 تلبیہ 185 1
250 قضاء حج کے اسباب 186 249
251 حج بدل یعنی دوسرے شخص سے حج کرانا 186 249
252 حج بدل کے شرائط 187 249
253 حج بدل کرنے والوں کیلئے سفر خرچ 191 249
254 حج کی وصیت 194 249
255 حج اور عمرہ کی نذر کرنا 195 249
Flag Counter