احکام اسلام عقل کی نظر میں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
دہم حکمتِ وضو: حصول ِتقویت و بیداریِ اعضائے رئیسہ ۲۲ اختتامِ وضو پر دعائے توبہ پڑھنے کا راز ۲۳ عنوان صفحہ جواب اس سوال کا کہ وضو کی ترتیب کیوں مأمور بہ ہے؟ ۲۳ حکمتِ طہارتِ صغریٰ و کبریٰ بطورِ اختصار ۲۶ سر اور کانوں کے مسح کے لیے جدید پانی لینے کی حکمت ۲۶ مٹی اور پانی سے طہارت مشروع ہونے کا راز ۲۶ بطورِ استحباب وضو کا باقی پانی پینے کا راز ۲۶ وضو کے لیے سات اندام مخصوص ہونے کی وجہ ۲۶ ہر اندامِ وضو کو تین بار دھونے کی وجہ ۲۸ اسلام میں مسواک کرنے کی حکمت ۲۹ وضو خدا کے نام سے شروع کرنے کا راز ۳۰ جواب اس سوال کا کہ جب کہ منہ ہاتھ پاؤں کو تین تین بار دھویا جاتا ہے تو سر اور کانوں کا مسح تین تین بار کیوں نہ مشروع ہوا؟