شذراتِ رشادی |
|
اپنے مسائل لے جانے سے گریز کریں گے ، اخیر میں ہم یہ بھی عہد کریں کہ ’’لجنۃ العلماء کرناٹک‘‘ کا ہر طرح سے تعاون کریں گے ۔ ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس لجنۃ کو تا قیامت جاری رکھے اور نظر بد سے بچائے اور ان حضراتِ علماء کرام کا سایہ ہمارے سرپر تا دیر قائم رکھے اور پاک پروردگار ان بزرگوں کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور اپنی غیبی تائید شاملِ حال فرمائے ۔