شذراتِ رشادی |
|
جس دن وہاں اللہ پاک کی ذات کے سوا کوئی مونس نہ ہوگا ، نہ دل بہلانے والا ، اگر دل اس کے ساتھ مانوس ہوچکا ہوگا تو کس قدر لذت سے وقت گذرے گا۔ مطبوعہ : روزنامہ سالار03/12/2001