شذراتِ رشادی |
|
آپ نے فرمایا کہ اگر اس نے سچ کہا تو جنت میں داخل ہوگیا۔ (بخاری شریف) درج بالا قرآنی آیت اور حدیث شریف سے بالکل واضح اور عیاں ہوگیا کہ اللہ تعالیٰ نے امتِ مسلمہ کے تمام افراد پر ماہِ رمضان کے روزے فرض کئے ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ پانچ وقت کی نمازیں اور مالدار وخوشحال لوگوں پر زکوٰۃ فرض کئے ہیں ۔ نماز روزہ زکوٰۃ کی کامل ادائیگی پر ہی جنت میں دخول اور فلاح وکامرانی دنیا وآخرت میں ممکن ہوسکے گی۔ مطبوعہ روزنامہ سالاربنگلور02/12/2000