تاریک فتنے اور قیامت کی علامات |
|
النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم فَذكرُوا أعظم الْكَبَائِر فَلم يكن عِنْدهم فِيهَا علم فأرسلوني إِلَى عَبْدِ اللهِ بن عَمْرو أسأله فَأَخْبرنِي أَن أعظم الْكَبَائِر شرب الْخمر(الترغیب ۔ رقم :3573)الْخَمْرُ أُمُّ الْفَوَاحِشِ، وَأَكْبَرُ الْكَبَائِرِ(طبرانی اوسط۔ رقم : 3134) قِيلَ: دُعِيَ رَجُلٌ إِلَى سَجْدَةٍ لِصَنَمٍ فَأَبَى، ثُمَّ إِلَى قَتْلِ النَّفْسِ فَأَبَى، ثُمَّ إِلَى الزِّنَا فَأَبَى، ثُمَّ إِلَى شُرْبِ الْخَمْرِ، فَلَمَّا شَرِبَ فَعَلَ جَمِيعَ مَا طُلِبَ مِنْهُ. (مرقاۃ :8/3263) شراب پینے والے کے منہ پر دنیا سے جاتے ہوئے گرم کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا ۔عَنْ الضَّحَّاكِ قَالَ: مَنْ مَاتَ مُدْمِنًا لِلْخَمْرِ نُضِحَ فِي وَجْهِهِ بِالْحَمِيمِ حِينَ يُفَارِقُ الدُّنْيَا. (نسائی ۔ رقم: 5675) دنیا سے اِس حالت میں جانے والا کہ اُس کے مثانہ میں شراب کا معمولی سا بھی حصہ ہو ، اُس پر جنت حرام کردی جاتی ہے ۔لَا يَمُوت وَفِي مثانته مِنْهُ شَيْء إِلَّا حرمت بهَا عَلَيْهِ الْجنَّة(الترغیب ۔ رقم :3573) جو شخص شراب پی کر چالیس دن کے اندر اندر مرجائے وہ جاہلیت اور کفر کی موت پر مرتا ہے ۔من شرب الْخمر لم يرض الله عَنهُ أَرْبَعِينَ لَيْلَة فَإِن مَاتَ مَاتَ كَافِرًا(الترغیب ۔ رقم :3597) دنیا میں شراب پینے والا آخرت میں قیامت کے دن پیاسا آئے گا ۔من شرب الْخمر أَتَى عطشان يَوْم الْقِيَامَة(الترغیب ۔ رقم :3577) فرشتے بھی شراب پینے والے کے قریب نہیں آتے ۔عَن ابْن عَبَّاس رَضِي الله عَنْهُمَا قَالَ ثَلَاثَة لَا تقربهم الْمَلَائِكَة الْجنب والسكران والمتضمخ بالخلوق(الترغیب ۔ رقم :3581) شراب پینے والا چالیس دن تک اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی سے محروم اور اللہ کی ناراضگی کا شکار رہتا ہے۔من شرب الْخمر لم يرض الله عَنهُ أَرْبَعِينَ لَيْلَة(الترغیب ۔ رقم :3597)من شرب الْخمر سخط الله عَلَيْهِ أَرْبَعِينَ صباحا(الترغیب ۔ رقم :3598)مداہنت اختیار کرنے کا فتنہ: ایک بڑا اور بکثرت پھیلا ہوا فتنہ یہ ہے کہ مُنکَرات کو دیکھتے ہوئے اور اُس کو روکنے کی طاقت رکھتے ہوئے بھی مصلحت کے نام پر زبان بند رکھی جاتی ہے اور نہی عن المنکَر کو ترک کردیا جاتا ہے، گھروں کے سرپرست اپنے ماتحتوں کی کتنی ہی کھلم کھلا نافرمانیوں کو دیکھنےکے باوجود قدرت علی المنع رکھتے ہوئے بھی نہی عن المنکر کے فریضہ سے یہ کہہ کر خاموش رہتے ہیں کہ