شذراتِ رشادی |
|
نے خود فرمایا: اچھا آپ لوگوں کو دو ماہ کا وظیفہ نہیں ملا ہے نا؟ جاؤ منشی صاحب کو بلاؤ‘‘ یہ فرمایا اور فوراً منشی صاحب کو بلواکر دو ماہ کا وظیفہ جاری کردیا۔ اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ۔ ایسے تھے ہمارے بڑے حضرت ،علیہ الرحمۃ والرضوان ۔ (مطبوعہ’ تذکار بڑے حضرت‘، مرتبہ حکیم الملت امیر شریعت قبلہ دامت برکاتہم )