کے خلاف میں الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات داخل کیے ہیں تو آپسی رضامندی سے جس کو مناسب سمجھیں اس کو کھڑا کرکے اپنے کاغذات واپس لے لیں ۔ سارے مسلمان اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کو بتادیں کہ مسلمان اگر ایک ہوجائے تو کیا کچھ نہیں کرسکتا۔ اور خصوصاً الیکشن کے دن اپنی سستی اور کاہلی کو بالائے طاق رکھ کر ووٹ کی اہمیت کو جان کر دوسروں کو بھی الیکشن بوتھ تک رہنمائی کریں ۔ ووٹنگ بوتھ میں جانے سے قبل جن کو معلوم نہیں وہ حضرات رہنماؤں سے معلوم کرلیں ورنہ ہمارا ووٹ ضائع ہوجائے گا ۔
مطبوعہ روزنامہ سالار20/08/1999