شذراتِ رشادی |
|
سوز) کے صرف ایک ووٹ کی وجہ سے حکومت کا تختہ پلٹ گیا۔ اس بات سے یہ معلوم ہوا کہ مسلمان چاہے تو حکومت بنا بھی سکتا ہے ، حکومت گرا بھی سکتا ہے ۔ الیکش کے دن اتحاد واتفاق کے ساتھ کاہلی اور سستی کو بالائے طاق رکھ کر کسی ایک ایسی پارٹی کو کامیاب کریں جو امت کے درد کو سمجھنے والا ہو اور امت کے سارے مسائل کو سمجھنے والا ہو۔ ورنہ بقول شاعر تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں مطبوعہ روزنامہ سالار 17/06/1999