شذراتِ رشادی |
|
کس کو ووٹ دیں ، نیز ائمہ اور خطباء سے حضرات ، جمعہ کے خطبوں اور تقریر کے ذریعے مسلمانوں کو ووٹ اور اس کے صحیح استعمال کی اہمیت سے آگاہ کریں اور قوم کا درد رکھنے والے ملی ادارے اور انجمنیں بھی مختلف پروگراموں کے ذریعے ہر ایک کو اس کی اہمیت سے آگاہ کراتے رہیں ۔ اور مسلمانوں کے ووٹ کو ضائع ہونے سے بچائیں ۔ (مطبوعہ روزنامہ پاسبان 10/06/1999)