شذراتِ رشادی |
|
ایک بکرا سات ہزار میں ملتا ہے تو سات ہزار روپے صدقہ کرنا واجب ہوجاتا ہے ۔ اب وہ حضرات جو اپنی عبادت کا بوجھ دوسروں کے کندھے پر ڈال کر’’ سبکدوش‘‘ ہوجانا چاہتے ہیں ۔ خوب غور کرلیں کہ ذرا سی بے احتیاطی سے وہ کس قدر’’ گراں بار‘‘ ہورہے ہیں ۔