شذراتِ رشادی |
|
اپنی حالت بھی مستحکم ہوگی اور ان کا ایمان بھی قوی تر ہوگا ۔ اور آگے چل کر یہ جہاں کسی علم وہنر کے معلم ہوں گے وہیں دین کے داعی ، اپنے مذہب کے علمبردار اور اسلامی تہذیب کے دلدادہ بھی ہوں گے ۔ (مطبوعہ روزنامہ سالار 29/05/2003)