اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
۲ ﴿یٰأَیُّهَا المُدَّثِّرْ قُمْ فَأَنْذِرْ وَرَبَّك فَكَبِّرْ وَثِیَابَكَ فَطَهِّرْ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ﴾ [المدثر:۵-۱]. ۳ ﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَویٰ مَاضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَاغَوٰے وَمَایَنْطِقُ عَنِ الهَوٰے﴾ [النجم:۳-۱]. ۴ ﴿اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ القَمَرُ وَإِنْ یَّرَوْا آیَةً یُعْرِضُوْا وَیَقُوْلُوْا سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ وَكَذَّبُوْا وَاتَّبَعُوْآ أَهْوَآءَهُمْ وَكُلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٌّ﴾۱ [القمر:۳-۱]. سَجْعِ طَوِیْل: وہ مسجع كلام ہے جس میں كم از كم گیارہ كلمے ہوں اور زیادہ سے زیادہ بیس كلمے ہوں ، جیسے: ﴿وَلَئِنْ أَذَقْنَا الإنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً ثُمَّ نَزَعْنٰهَا مِنْهُ، إِنَّهُ لَیَئُوْسٌ كَفُوْرٌ وَلَئِنْ أَذَقْنٰهُ نَعْمَآءَ بَعْدَ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُٗ لَیَقُوْلَنَّ ذَهَبَ السَّیِّاٰتُ عَنِّيْ، إِنَّهٗ لَفَرِحٌ فَخُوْرٌ﴾ [هود:۱۰-۹]؛ ﴿لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهٖ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَحِیْمٌ٭ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللہُ لاَ إِلٰهَ إِلاَّ هُوَ عَلَیْهٖ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ﴾۲ [التوبة:۱۲۹-۱۲۸]. ۱آیتِ اولیٰ: قسم هے اُن (هواؤں ) كی جو ایك كے بعد ایك بھیجی جاتی هیں ، پھر جو آندھی بن كر زور سے چلتی هیں ، اور جو (بادلوں كو) خوب اچھی طرح پھیلا دیتی هیں ، پھر قسم هے اُن (فرشتوں ) كی جو حق اور باطل كو الگ الگ كردیتے هیں ۔ آیتِ ثانیه: اے كپڑے میں لپیٹنے والے! اُٹھو اور لوگوں كو خبردار كرو اور اپنے پروردگار كی تكبیر كهو، اور اپنے كپڑوں كو پاك ركھو، اور گندگی سے كناره كر لو۔ آیتِ ثالثه: قسم هے ستارے كی جب وه گرے، (اے مكے كے باشندو!) یه تمهارے ساتھ رهنے والے صاحب نه راسته بھولے هیں نه بھٹكے هیں ، اور یه اپنی خواهش سے كچھ نهیں بولتے۔ آیتِ رابعه: قیامت قریب آلگی هے، اور چاند پھٹ گیا هے، اور ان لوگوں كا حال یه هے كه اگر وه كوئی نشانی دیكھتے هیں تو منه موڑ لیتے هیں ، اور كهتے هیں كه یه تو ایك چلتا هوا جادو هے۔ انهوں نے حق كو جھٹلایا اور اپنی خواهشات كے پیچھے چل نكلے، اور هر كام كو آخر كسی ٹھكانے پر ٹك كر رهنا هے۔ ۲ آیتِ اولیٰ: اور جب هم انسان كو اپنی طرف سے كسی رحمت كا مزه چكھا دیتے هیں ، پھر وه اُس سے واپس لے لیتے هیں تو وه مایوس (اور) ناشكرا بن جاتا هے، اور اگر اُسے كوئی تكلیف پهنچنے كے بعد هم اُسے نعمتوں كا مزه چكھا دیں تو وه كهتا هے كه ساری برائیاں مجھ سے دور هوگئیں ؛ (اس وقت) وه اِترا كر شیخیاں بگھارنے لگتا هے۔ آیتِ ثانیه: (لوگو!) تمهارےپاس ایك ایسا رسول آیا هے جو تم هی میں سے هے، جس كو تمهاری هر تكلیف بهت گراں معلوم هوتی هے، جسے