اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
سوالات تقدیم وتاخیر ۱كلامِ مذكور میں مسند الیہ یامسند كی تقدیم هوئی هے؟ ۲ اگر مسند الیه كی تقدیم هوئی هے تو اس كے (تیره)دواعی میں سے كون سا داعیه هے؟ ۳ اگر مسند كی تقدیم هوئی هے تو اس كے (تیره) دواعی میں سے كون سا داعیه هے؟ ۴ اگر فعل اور اس كے معمولات كی ترتیب میں تقدیم وتاخیر هوئی هے تو اس كی (نَو)اغراض میں سے كس غرض سے هوئی هے؟