اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
۴ اگر فعل اور اس كے معمولات كی ترتیب میں تقدیم وتاخیر هوئی هے تو اس كی (نَو)اغراض میں سے كس غرض سے هوئی هے؟سوالات ذكر وحذف ۱ ذكر وحذف كی تعریفات كیا هیں ؟ ۲ اگر كلامِ مذكور میں ذكر مسند الیه وذكر مسند میں سے ذكر مسند الیه هے تو اُس كے (باره) دواعی میں سے كون سا داعیه هے؟ ۳ اگر مسند كو ذكر كیا هے تو اس كے (آٹھ) دَواعی میں سے كونسا داعیه هے؟ ۴ اگر كوئی جزوِ كلام محذوف هے تو مسند الیه، مسند اور مفعول به میں سے كون محذوف هے؟ ۵ اگر مسند الیه كو حذف كیا هے تو حذفِ مسند الیه كے (تیره) دواعی میں سے كیا هے؟ ۶ اگر مسند كو حذف كیا هے تو اس كے (نو) دواعی میں سے كون سا داعیه هے؟ ۷ اگر مفعول به كو حذف كیا هے تو اس كے (دس) دواعی میں سے كیا هے؟سوالات اِطلاق وتقیید ۱ اِطلاق وتقیید كی تعریفات كیا هیں ؟ ۲ اگر كلام میں اطلاق هے تو كیوں ؟ ۳ اگر كلام میں تقیید هے تو تقییدِ كلام كی (آٹھ) قیودات میں سے كس كے ذریعے تقیید هوئی هے؟ ۴ اگر ادواتِ شرط كے ذریعے تقیید هوئی هے تو ادواتِ شرط میں سے كس كے ذریعے تقیید هوئی هے؟ اور غرض كیا هے؟ ۵كلام كو ان قیودات سے مقید كرنے كی وجه مباحث نحویه كو مد نظر ركھتے هوئے بتائیں ؟سوالات قصر ۱ قصر كی تعریف كیا هے؟ اور اس كے اركان كتنے هیں ؟