اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
۴ استعاره كی باعتبار احد الطرفین كے ذكر وعدمِ ذكر كی دو قسموں (تصریحیه، مكنیه) میں سے كیا هے؟ ۵ لفظِ مستعار كے اعتبار سے استعارے كی دو قسموں (اصلیه، تبعیه) میں سے كیا هے؟ ۶ ملائمِ مشبه ومشبه به كے ذكر وعدمِ ذكر كے اعتبار سے استعاره كی تین قسموں (مرشحه، مجرده اور مطلقه) میں سے كیا هے؟ ۷ یه استعاره استعارهٔ تحقیقیه هے یا تخییلیه؟ ۸ كیا یه جمله مجازِ مركب مرسل كے قبیل سے تو نهیں هے؟ یعنی: انشاء كو خبر كی جگه یا خبر كو انشاء كی جگه استعمال كیا گیا هو؟ یا یه خبر فائدۃ الخبر ولازمِ فائدۃ الخبر كے علاوه غرض كے لیے هو؟ ۹ كیا یه استعارهٔ تمثیلیه كے قبیل سے تو نهیں هے؟سوالات مجازِ عقلی ۱ اس كلام كی نسبت حقیقتِ عقلیه كے قبیل سے هے ؟یا مجازِ عقلیه كے قبیل سے؟ ۲ اگر مجازِ عقلی هے تو اس كا ماھو له اور غیر ماھوله كی نیز قرینے كی وضاحت كریں ؟ ۳ مجازِ عقلی كے (آٹھ) علاقوں میں سے كون سا علاقه هے؟سوالات كنایه ۱ اگر كلام میں كنایه هے تو مكنی عنه كے اعتبار سے كنایه كی تین قسموں میں سے كیا هے؟ ۲ اس كنایه كا فائده كیا هے؟ ۳ كنایه كی وسائط كے اعتبار سے چار قسموں میں سے كیا هے؟سوالات بدیع بابِ اوّل: متعلق به محسنات معنویه ۱ مذكوره آیت میں ضدین كو جمع كیا هے تو طِباق كی (تین) قسموں میں سے كون سی قسم هے؟ ۲ اگر دو متناسبین الفاظ كو جمع كیا هے تو اس كی (چھ) صناعتوں میں سے كون سی صنعت هے؟