اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
سوالات قصر ۱ قصر كی تعریف كیا هے؟ اور اس كے اركان كتنے هیں ؟ ۲ چار طرُقِ قصر میں سے كون سا طریقه اختیار كیا گیا هے؟ نیز مقصور ومقصورعلیه كی تعیین كریں ؟ ۳ كیا چار طرق قصر كے علاوه كوئی اَور طریقهٔ قصر اس آیت میں هے؟ ۴ اگر یه قصر حقیقی هے تو اس كی دو قسموں اور قصر اضافی هے تو اس كی تین قسموں میں سے كیا هے؟ ۵ قصر موصوف علی الصفت اور قصرِ صفت علی الموصوف میں سے كیا هے؟ ۶ اس جملهٔ اسمیه یا فعلیه میں تعیین مقصور ومقصور علیه كا اُصول كیا هے؟