اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
سوالات تعریف وتنكیر ۱ تعریف وتنكیر كی تعریفات كیا هیں ؟ ۲ اگر كلام كا كوئی جزو به صورتِ معرفه هے تو معرفه كی سات قسموں میں سے كیا هے؟ ۳ اگر كلام كا كوئی جزو معرفه هے اور به صورتِ ضمیر هے تو اس كی (تین) اغراض میں سے كون سی غرض هے؟ ۴ اگر كوئی جزو به صورتِ علَم هے تو اس كی (پانچ) اغراض میں سے كیا هے؟ ۵ اگر كوئی جزوِ كلام معرفه به صورتِ اسم اشاره هے تو اس كی (گیاره) اغراض میں سے كون سی غرض هے؟ ۶ اگر كوئی جزو معرفه به صورتِ اسم موصول هے تو اس كی (چوده) اغراض میں سے كیا هے؟ ۷ اگر كوئی جزو معرف باللام هے تو وه اجمالی (دو) اور تفصیلی (چھ) قسموں میں سے كیا هے؟ ۸ اگر كوئی جزو مضاف هے تو اس كی (نَو) اغراض میں سے كیا هے؟ ۹ اگر كوئی جزو منادی هے تو اس كی (دو) اغراض میں سے كیا هے؟ ۱۰ اگر كسی جزو كو بجائے معرفه كے نكره لایا گیا هے تو اس كے (تیره) مقاصد میں سے كیا هے؟ ۱۱ جملے مسند نكیره هے یامعرفه؟ اگر نكره هے تو اس كی (چار) اغراض، اور معرفه هے تو اس كی (تین) اغراض میں سے كیا هے؟