اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
بسم الله الرحمٰن الرحیمسوالات فصاحت وبلاغت ۱ فصاحت كس كو كهتے هیں ؟اور اس كی كتنی صورتیں هیں ؟ ۲ فصاحت كلمه كس كو كهتے هیں ؟ ۳ تنافرِ حروف، مخالفتِ قیاس لغوی اور غرابت و كراهت فی السمع كس كو كهتے هیں ؟ ۴ فصاحتِ كلام كس كو كهتے هیں ؟ ۵ تنافرِ كلمات، ضعفِ تالیف، تعقید لفظی، تعقید معنوی اور كثرتِ تكرار، وتتابع اضافت كی تعریفات كیا هیں ؟ ۶ بلاغت كی تعریف كریں ؟ اور اس كی كتنی صورتیں هیں ؟ ۷ حال، مقتضائے حال اور مطابقت كی تعریف كریں ؟سوالات علم معانی ۱ علومِ بلاغت كتنے هیں ؟ ۲ علمِ معانی كی تعریف كیا هے؟ ۳ علمِ معانی كا موضوع اور غرض وغایت كیا هیں ؟ ۴ علمِ معانی كے كتنے ابواب هیں ؟سوالات خبر واِنشاء ۱ خبر وانشاء كی تعریف كرتے هوئے كسی ایك كی تعیین كرلیں ؟ ۲ اركان جمله (مسند، مسندالیه) اور قیودات كی تعیین كریں ؟ ۳ یه خبر اسمیه كی صورت میں هے یا فعلیه كی صورت میں ؟ ۴ اگر جمله اسمیه هے تو اس كی (دو) بنیادی اغراض؛ اور فعلیه هے تو اس كی (دو) بنیادی اغراض میں سے كیا غرض هے؟