اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
سوالات خبر واِنشاء ۱ خبر وانشاء كی تعریف كرتے هوئے كسی ایك كی تعیین كرلیں ؟ ۲ اركان جمله (مسند، مسندالیه) اور قیودات كی تعیین كریں ؟ ۳ یه خبر اسمیه كی صورت میں هے یا فعلیه كی صورت میں ؟ ۴ اگر جمله اسمیه هے تو اس كی (دو) بنیادی اغراض؛ اور فعلیه هے تو اس كی (دو) بنیادی اغراض میں سے كیا غرض هے؟ ۵ مذكوره كلام اگر خبر هےاور اُس كی غرضِ حقیقی مراد هے توفائدة الخبر هے یا لازمِ فائدة الخبر؟ ۶ اگر فائدۃ الخبر هے تو ابتدائی، طلبی اور انكاری میں سے كیا هے؟ ۷ خبر كی (دس) اغراض مجازیه میں سے كون سی غرض هے؟ ۸ اگر انشاء هے تو انشائے طلبی هے یا غیر طلبی؟ اور اس كی تعریف كیا هے؟