اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
دونوں تذییلوں كی مثال، باری تعالیٰ كا فرمان هے: ﴿إِنَّ اللهَ اشْتَرٰی مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ، یُقَاتِلُوْنَ فِيْ سَبِیْلِ اللهِ فَیَقْتُلُوْنَ وَیُقْتَلُوْنَ، ’’وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا‘‘ فِي التَّوْرٰةِ وَالْإِنْجِیْلِ وَالْقُرْاٰنِ؛ وَ’’مَنْ أَوْفیٰ بِعَهْدِهِ مِنَ اللهِ‘‘﴾۱[التوبة:۱۱۱] ملحوظه: تذییل اور اِیغال میں فرق یه هے كه: ۱ تذییل خاص تاكید كے فائدے كے لیے هوتا هے، جب كه ایغال تاكید كے علاوه دیگر فوائد كے لیے بھی هوتا هے۔ ۲ تذییل درمیان اور آخری كلام دونوں جگه هوتا هے، جب كه ایغال آخرِ كلام میں هوتا هے۔ ۳ تذییل مكمل جملے سے هوتا هے، جب كه ایغال میں جمله اور غیر جمله دونوں هوتاهے۔ (علم المعانی)اِطناب كی مزید انواع ۱ جملوں كی كثرت، ۲ حرفِ تاكید كو جملوں پر داخل كرنا، ۳ حروفِ استفتاحیه كو داخل كرنا، ۴ حرفِ تنبیه كو داخل كرنا، ۵ تاكید لفظی لانا، ۶ تاكید معنوی لانا، ۷ تاكید بذریعهٔ مفعول مطلق، ۸ تاكید بذریعهٔ حال مؤكده، ۹تكریر لاغراض، ۱۰ صفت، ۱۱ بدل، كی؟ كیا آپ انتقال هوجائے، تو تم بھی نهیں مروگے! قیامت تك بوریے سمیٹوگے؟ جب تم كو بھی آگے پیچھے مرنا هے، تو پیغمبر كی وفات پر خوش هونے كا كیا موقع هے! (دیكھیے! اس جملے كا معنیٰ سمجھنا پهلے پر موقوف هے)؛ پھر فرمایا: اِس راستے سے تو سب كو گذرنا هے، كون هے جس كو موت كا مزه چكھنا نه پڑےگا! (اس جملے كا معنیٰ سمجھنا پهلے جملے پر موقوف نهیں ) (علم المعانی، فوائد) آیتِ ثانیه: اس آیتِ كریمه میں ﴿وَھَلْ نُجَازِيْ إِلاَّ الْكَفُوْرُ﴾ كے معنی كا سمجھنا ما قبل پر موقوف هے، لهٰذا یه تَذْیِیْل غَیر جَاريْ مجرَی الأمثَال هے۔ خلاصهٔ كلام: اگر دوسرا جمله به كثرت مستعمل هونے كی وجه سے مستقل بالمعنی هے، تو اسے ’’تذییل جاری مجری الأمثال‘‘ كهتے هیں ، اور اگر دوسرے جملے كا معنی سمجھنا پهلے جملے پر موقوف هو تو اسے ’’تذییل غیر جاری مجری الأمثال‘‘ كهتے هیں ۔ ۱اس آیت میں ﴿وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا﴾، ’’یه ایك سچا وعده هے جس كی ذمےداری الله تورات اور انجیل میں بھی لی تھی‘‘، یه تَذیِیْل غیْر جَارِی مَجرَی الأمْثَال كے قبیل سے هے؛ اور ﴿وَمَنْ أَوْفیٰ بِعَهْدِهٖ مِنَ اللهِ﴾، اور ’’كون هے جو الله سے زیاده اپنے عهد كو پورا كرنے والا هو‘‘؛ یه تَذیِیْل جَارِی مَجرَی الأمْثَال كے قبیل سے هے۔ (علم المعانی)