اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن |
ہ علم وک |
|
وه محذوف كون هے؟ ۶ اغراضِ حذف میں سے كیا هے؟ ۷ اخلال كس كو كهتے هیں ؟ كیا اس عبارت میں حذف كی وجه سے اِخلال تو نهیں آیا؟ ۸ اگر اطناب هے تو اطناب كی صورتوں میں كون سی صورت هے؟ ۹ اگر تذییل هے تو اس كی دو قسموں میں سے كیا هے؟ ۱۰ اگر كلام میں اطناب هے تو (پندره) دواعیٔ اطناب میں سے كون سا داعیه هے؟خلافِ مقتضائے حال ۱ كیا كبھی كلام كو مقتضائے حال كے خلاف بھی لایا جاتا هے؟ ۲ اگر كلام كو مقتضائے حال كے خلاف لایا گیا هے تو اس كی پندره اغراض میں سے كیا هے؟ ۳ اگر التفات هے تو اس كی چھ صورتوں میں سے كون سی صورت هے؟ ۴ تعبیر عن المستقبل بلفظ الماضی هے تو اس كی تین غرضوں میں سے كون سی غرض هے؟ ۵ تعبیر عن الماضی بلفظ المستقبل هے تو اس كی دو غرضوں میں سے كون سی غرض هے؟ ۶ قلب هے تو اس كی كون سی صورت هے؟ ۷ وضع الخبر موضع الانشاء هے تو اس كی تین غرضوں میں سے كون سی غرض هے؟ ۸ وضع الانشاء موضع الخبر هے تو اس كی تین غرضوں میں سے كون سی غرض هے؟ ۹ تجاهل عارفانه هے تو اس كی تین غرضوں میں سے كون سی غرض هے؟سوالات علم البیان وتشبیه ۱ علمِ بیان كی تعریف، موضوع اور غرض وغایت كیا هے؟ ۲ اس كلام میں علم بیان كے طرق ثلاثه (تشبیه، مجاز اور كنایه) میں سے كوئی طریقه اختیار كیا گیا هے؟ ۳ اگر تشبیه هے تو اركان تشبیه: مشبه، مشبه به، ادات شبه اور وجه شبه میں سے كون كون